Tag Archives: خیبرٹیچنگ اسپتال ‏

خیبرپختونخوا ‏ سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز ‏ او پی ڈیز کھل گئیں ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز مذاکرات کامیاب ‏ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم ‏ خیبرٹیچنگ اسپتال ‏ وزیراعلٰی ‏ محمود خان ‏ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز ‏ وزیراعلٰی ہاؤس ‏ وزیراطلاعات ‏ شوکت یوسفزئی وزیراعظم ‏ معاون خصوصی ‏ افتخار درانی ‏ سیکریٹری صحت

خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اسپتالوں کی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ دن ۱۱:۲۶ دن

پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کھل گئیں۔ خیبرپختونخوا کے شہریوں کیلئے اچھی خبر  ہے کہ  حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم ہو گئی اور تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کھل گئیں ، تنازعات کے حل کیلئے فریقین کا دو کمیٹیاں بنانے پر اتفاق بھی ہوا۔ خیبرٹیچنگ اسپتال میں وزیرصحت کے گارڈ کے ہاتھوں ڈاکٹر پر تشدد کے واقعہ کے بعد شروع ہونے والا ڈاکٹروں کا احتجاج کا ڈراپ سین ہوگیا ، وزیراعلٰی محمود خان ہڑتالی ڈاکٹروں کے 17 رکنی کمیٹی کو ہڑتال ختم کرنے پرقائل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ‏

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۴:۰۷ شام ۴:۰۷ شام

پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری  ہے ۔ صوبائی وزیر اطلاعات  شوکت یوسفزئی نے ڈاکٹروں کو مذاکرات کی پیشکش کر دی ۔ پشاور کے خیبرٹیچنگ اسپتال میں دو روز قبل وزیرصحت کے گارڈ کے ہاتھوں ڈاکٹرضیاء الدین کی پٹائی پر ڈاکٹر سراپا احتجاج ہیں، پشاورسمیت خیبرپختونخوا میں  اسپتالوں میں دوسرے روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری رہی ،  لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاورمیں ڈاکٹروں نے پہلے ایڈمنسٹریشن بلاک کے سامنے نعرہ بازی اور پھرمختلف شعبوں میں مارچ کیا۔ اسپتالوں میں اوپی ڈی سمیت تمام سروسز بند رہیں ،صرف ایمرجنسی کور دی جاتی رہی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی ‏

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۴۵ شام ۳:۴۵ شام

پشاور ( 92 نیوز )خیبرٹیچنگ اسپتال پشاورمیں وزیرصحت کے گارڈزکے ڈاکٹرز پر تشدد کیخلاف  ڈاکٹروں نے خیبرپختونخوا  کے اسپتالوں میں ہڑتال کردی۔ خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں وزیرصحت کے گارڈز کا ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف ڈاکٹروں نے تمام اسپتالوں میں ہڑتال کردی۔ ایمرجنسی کے علاوہ دیگر تمام سروسز بند کرکے مریضوں کو بے یارومددگار چھوڑ دیا گیا ،ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ وزیرصحت اور بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین نوشیروان برکی کے استعفے تک احتجاج جاری رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے خیبرٹیچنگ اسپتال پشاور میں گزشتہ روز اسپتال کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین نوشیروان برکی پر انڈے پھینکنے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز