Tag Archives: خوشخبری


پاکستان کے لیے خوشخبری ، خیبرپختونخوا می...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

 پشاور (92 نیوز) پاکستان کے لیے خوشخبری آ گئی۔ خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہو گئی۔ پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈ کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر کوہاٹ میں ٹل بلاک سے دریافت ہوئے۔ پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈ نے کہا ہے کہ مکوڑے ڈیپ ٹو کنویں سے 18.25 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کے زخائر ملے ہیں ۔ جانچ میں یومیہ 1844 بیرل خام تیل کے ذخائر بھی ملے ہیں ۔ پاکستان آئل فیلڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو آگاہ کر دیا۔ ماہرین کے مطابق تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز