Tag Archives: خود کش حملہ آور

کوئٹہ ‏ سی ٹی ڈی ‏ ‏6 دہشتگرد ہلاک ‏92 نیوز خود کش حملہ آور

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن ، خاتون سمیت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ دن ۱۰:۳۴ دن

کوئٹہ ( 92 نیوز)  کوئٹہ  میں  مشرقی بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے خاتون خود کش حملہ آور سمیت 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ وطن کے محافظوں نے ملک دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملادیے ، کوئٹہ میں تباہی پھیلانے کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔ مشرقی بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی  کے آپریشن  میں 6 دہشتگردہلاک ہوگئے جبکہ  ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا،چارزخمی ہوئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مارے جانے والے دہشتگردوں میں خاتون خودکش حملہ آور بھی شامل ہے ،دہشتگردوں کے ٹھکانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خود کش حملہ آور

خود کش حملہ آور کے اعضا فرانزک لیب بھجوا ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۸ دن ۹:۰۸ دن

لاہور ( 92 نیوز) داتا دربار حملے  کے خود کش حملہ آور کے اعضا فرانزک لیب بھجوا دیے گئے جبکہ تحقیقاتی اداروں نےتحقیقات شروع کر دیں ۔ ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آور کی فوٹیجز ھاصل کرنے کیلئے سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں سے بھی مدد لی جا رہی ہے جب کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے جیو فینسنگ کی ہدایت بھی کر دی ہے ۔ ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق داتا دربار کے علاقے کی جیو فینسنگ کرکے رپورٹ مرتب کی جائے،داتا دربار کے قریبی ہوٹلز اور دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی حاصل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز