Tag Archives: خود کشی

ایم اے او ، کالج ، لاہور ، لیکچرار ، افضل محمود ، خود کشی ، معاملہ، تحقیقاتی کمیٹی

تحقیقاتی کمیٹی نے ایم اے او کالج کے لیکچر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

 لاہور (92 نیوز) تحقیقاتی کمیٹی نے ایم اے او کالج کے لیکچرر کی خود کشی کا ذمہ دار پرنسپل کو قرار دے دیا۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ پرنسپل ڈاکٹر فرحان عبادت نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ تحقیقاتی کمیٹی نے گذشتہ روز تمام اسٹیک ہولڈرز کا موقف تفصیل سے سنا جس کے بعد تحقیقاتی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ پرنسپل ڈاکٹر فرحان عبادت نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ مسلم لیگ ن کی ایم پی اے کنول پرویز چودھری کی جانب سے پرنسپل ایم اے او کالج کی برطرفی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افضل محمود تین ماہ قبل بے‏ بے گناہ قرار لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ ہراسگی کے الزامات ‏ ایم اے او کالج ‏ خود کشی ‏ لیکچرار افضل محمود ‏ انکوائری کمیٹی ‏

افضل محمود تین ماہ قبل بے گناہ قرار پائے،...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۰ شام ۹:۴۰ شام

لاہور ( 92 نیوز ) ہراسگی کے الزامات پر اپنے ہی ضمیر کے بوجھ تلے دبے ایم اے او کالج کے خود کشی کرنے والے لیکچرار افضل محمود کو انکوائری کمیٹی کی جانب سے بے گناہ قرار دیا گیا مگر تصدیقی لیٹر جاری ہوا ، نہ ہی  الزام تراشی کرنے والی  طالبہ کے خلاف کوئی کارروائی  کی گئی جس سے دلبرداشتہ ہو کر  افضل محمد نے خود کشی کر لی۔ ایم اے او کالج کی ہراسمنٹ کمیٹی کی چیئرپرسن  ڈاکٹر عالیہ کو لکھے خط میں   افضل محمود نے لکھا کہ  کہ میڈم!آپ نے مجھے بتایا تھا کہ مجھے ہراساں کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا کے والدین مقدمہ درج لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز ‏ خود کشی ‏ قتل

نمرتا کے والدین کا مقدمہ درج کرانے سے انک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز ) نمرتا نے خود کشی کی یا قتل کیا گیا۔۔کیس میں کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی۔ نمرتا کے والدین  نے مقدمہ درج کرانے سے انکار کردیا۔ میڈیکل کی طالبہ نمرتا نے خود کشی کی یا قتل کیا گیا ، کیس میں کوئی بھی پیشرفت نہ ہو سکی۔ نمرتا کے والدین بھی مقدمہ درج کرانے سے مسلسل انکار کررہے ہیں۔ ایس ایس پی  لاڑکانہ مسعود بنگش نے نمرتا کے لواحقین کو اپنے پاس بلا کر ملاقات کی  ، ایس ایس پی نے نمرتا کی پراسرار موت پر مقدمہ درج کروانے کا کہا تو ورثا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت خود کشی مکی آرتھر لاہور ‏92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم ‏ ہیڈ کوچ ‏

بھارت سے شکست پرخود کشی کا سوچا تھا:مکی آر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ دن ۱۱:۰۲ دن

لاہور(92 نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کیخلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی ناکامی کے بعد انہوں نے خودکشی کے بارے میں سوچا تھا ۔ بھارت کیخلاف قومی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کپتان سرفراز احمد کی میچ کے دوران جمائی لینے کی ویڈیو اور کوچ مکی آرتھر پر بھی کڑی تنقید کی گئی تھی۔ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں کامیابی کے بعد مکی آرتھر نے پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا کہ گزشتہ اتوار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز