Tag Archives: خود مختاری


سرکاری اسپتالوں ، خود مختاری ، بل ، کثرت رائے ، منظور

سرکاری اسپتالوں کی خود مختاری کا بل کثرت ...

03 مارچ, 2020 10:39 شام 10:39 شام

 لاہور (92 نیوز) پنجاب اسمبلی نے صوبے میں سرکاری اسپتالوں کی خودمختاری کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ بل کے تحت سرکاری اسپتالوں کے مالی اور انتظامی معاملات چلانے کیلئے بورڈ تشکیل دیا جائے گا ۔ ہر اسپتال کے بورڈ چیئرمین کے پاس اسپتال کے ڈین ، ڈائریکٹر اسپتال، ڈائریکٹر نرسنگ اور ڈائریکٹر فنانس تین سال کے لیے تعینات اور برطرف کرنے کا اختیار ہو گا۔ بل کے مطابق بورڈ میں اپنے اسپتال کو چلانے کے لیے بزنس پلان ترقیاتی منصوبہ اور آلات کی خریداری کا ذمہ دار ہو گا ۔ بورڈ کو اپنے اسپتال میں پروفیسرز ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز