Tag Archives: خوب صورت نظارے ب

نیو میکسیکو ‏میں انٹرنیشنل بالون فیسٹیو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱ شام ۱۰:۵۱ شام

نیو میکسیکو ( 92 نیوز ) امریکی ریاست نیو میکسیکو میں انٹر نیشنل بالون فیسٹیول جاری ہے ۔ فضا میں تیرتے سینکڑوں دیو قامت غباروں نے ریاست میں خوب صورت نظارے بکھیر دیئے ہیں ۔ فیسٹول میں شرکا نے مختلف رنگوں اور ڈیزائن کے دیو قامت غبارے تیار کئے اور ہوا میں اڑائے ۔ فیسٹیول میں شرکت کے لئے امریکہ بھر سے لاکھوں کی تعداد میں سیاح نیو میکسیکو پہنچے۔

تازہ ترین ویڈیوز