Tag Archives: خوبصورت

سیزن ، برف باری ، دیوسائی ، خوبصورت

سیزن کی پہلی برف باری سے دیوسائی مزید خوب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

 سوات (92 نیوز) شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری کی رُت آ گئی۔ سیزن کی پہلی برف باری سے دیوسائی مزید خوبصورت ہو گیا۔ پُرکشش وادی سوات میں موسم نے کروٹ کیا بدلی گنگناتے آبشاروں، بلندوبالا چوٹیوں اور یخ بستہ ہواؤں میں مزید تازگی آگئی۔ سرسبز و شاداب کھیتوں اور دریائے سوات سیاحوں کے لئے کسی جنت سے کم نہیں۔ جسے دیکھنے کیلئے بے چین سیاح وادی پہنچنا شروع ہو گئے۔ سطح سمندر سے 9 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع مالم جبہ کو قدرت نے انمول خوبصورتی سے نوازا ہے جو ہر موسم میں توجہ کا مرکز رہتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خوبصورت آواز مالک حدیقہ کیانی مداح 45 ویں سالگرہ

خوبصورت آواز کی مالک حدیقہ کیانی کے مداح ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶ دن ۱۱:۴۶ دن

کراچی (92 نیوز) خوبصورت آواز ، پرکشش شخصیت کی مالک حدیقہ کیانی کے مداح آج ان کی 45 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ حدیقہ کیانی نے اپنی مدھر آواز میں شائقین کو کئی خوبصورت نغمے دیے۔ مختلف زبانوں میں اپنی مدھر آواز کا جادو جگانے والی گلوکار حدیقہ کیانی نے 11 اگست 1974 کو راولپنڈی میں آنکھ کھولی۔ 1995 میں بطور حدیقہ کیانی کا پہلا میوزک البم “راز” مارکیٹ میں آیا جس  سے دیکھتے ہی دیکھتے ہی وہ کروڑوں دلوں کی دھڑکن بن گئیں۔ حدیقہ کیانی کے مشہور گانوں میں بوہے باریاں، ہونا تھا پیار، جاناں، دل جانیاں ، زندگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز