Tag Archives: خواہاں


شوگر ملز مالکان ، مسائل کے حل ، وزیراعظم سے ملاقات ، خواہاں ، لاہور ، 92 نیوز

شوگرملزایسوسی ایشن کا جہانگیر ترین گروپ ...

07 جولائی, 2020 7:30 شام 7:30 شام

لاہور (92 نیوز) شوگرملزایسوسی ایشن نے جہانگیر ترین گروپ پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا، شوگر ملزایسوسی ایشن پروگریسو گروپ کے رہنماؤں نے کہا کہ وہ وزیراعظم سے ملاقات کے خواہشمند ہیں، حکومت ہمارے مسائل حل کرے۔ لاہور میں شوگر ملزایسوسی ایشن پروگریسو گروپ نے نیوز کانفرنس کی، وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا  اظہار کر دیا، جاوید کیانی بولے کہ ہم کسی سیاسی اثرکے تحت ہیں نہ ہی کسی کارٹلائزیشن کا حصہ ہیں، کسی سے اختلافات نہیں چاہتے، حکومت کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ جاوید کیانی کا کہنا تھا کہ حکومت چینی کی ایک قیمت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز