Tag Archives: خواجہ سلمان ‏

پیراگون کیس خواجہ برادران عدالتی دائرہ اختیار و ب و بریت کی درخواستیں مسترد لاہور ‏ ‏92 نیوز خواجہ سعد رفیق ‏ خواجہ سلمان

پیراگون کیس ، خواجہ برادران کی عدالتی دائ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۶ دن ۹:۵۶ دن

لاہور ( 92 نیوز) پیراگون کیس میں خواجہ برادران کی مشکلات کم نہ ہوئیں، عدالتی دائرہ اختیار اور بریت  کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں ۔ احتساب عدالت لاہور میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو پیش کیا گیا ، عدالت نے دونوں بھائیوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔ عدالت کی جانب سے آئندہ سماعت پر گواہان کو شہادتوں کے لئے طلب کرلیا گیا جب کہ نیب کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم بھی دیا گیا۔ خواجہ برادران کی جانب سے  بریت اور عدالتی دائرہ اختیار  سے متعلق درخواستوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خواجہ سعد ‏ خواجہ سلمان ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ ‏16 جولائی لاہور ‏ ‏92 نیوز پیراگون سٹی ہاؤسنگ اسکینڈل ‏ احتساب عدالت ‏

خواجہ سعد اور خواجہ سلمان کے جوڈیشل ریمان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام ۲:۳۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) پیراگون سٹی ہاؤسنگ اسکینڈل پر لاہور کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی، ملزم خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت کی جانب سےخواجہ برادران کو ریفرنس کی نقول فراہم نہیں کی گئیں،عدالت نے ندیم ضیا، عمر ضیاء اور فرحان علی کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔ احتساب عدالت میں خواجہ سعد اورسلمان رفیق سمیت پانچ ملزموں کیخلاف ریفرنس پر سماعت ہوئی ،  عدالت نے ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 جولائی تک توسیع کر دی،ریفرنس کی کاپیاں فرہم نہ کی گئیں۔ نیب ریفرنس میں خواجہ برادران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خواجہ برادران ‏

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

لاہور ( 92 نیوز ) پیرا گون ہاؤسنگ اسکینڈل میں احتساب عدالت نے خواجہ برادان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع کر دی ،عدالت نے ملزمان کو 16مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ آج پیشی پر خواجہ سلمان آئے خواجہ سعد رفیق قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی وجہ سے پیش نہ ہوسکے۔ پیراگون اسکینڈل،نیب نے خواجہ سعد اور سلمان رفیق کیخلاف ریفرنس تیار کر لیا پیراگون سوسائٹی کے ڈائریکٹرز میں شامل قیصرامین بٹ  خواجہ سعد اور خواجہ سلمان رفیق کو پیراگون کا اصل مالک قرار دے چکے ہیں ، انہوں نے عدالت میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز