Tag Archives: خواجہ سلمان رفیق


نیب ، خواجہ برادران ، ضمانت ، نظرثانی ، درخواست، دائر

سپریم کورٹ میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ س...

03 مارچ, 2020 4:12 شام 4:12 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت منظور کر لی ۔ عدالت نے 30، 30 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ۔ پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو رہائی کا پروانہ مل گیا۔ سپریم کورٹ نے دونوں کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے لیگی رہنماوں کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ خواجہ برادران کے وکیل امجد پرویز نے دلائل کا آغاز کیا اور کہا 68 افراد کو پلاٹ کی ڈیلوری نہ ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز