Tag Archives: خواجہ سعد

خواجہ سعد ‏ خواجہ سلمان ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ ‏16 جولائی لاہور ‏ ‏92 نیوز پیراگون سٹی ہاؤسنگ اسکینڈل ‏ احتساب عدالت ‏

خواجہ سعد اور خواجہ سلمان کے جوڈیشل ریمان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام ۲:۳۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) پیراگون سٹی ہاؤسنگ اسکینڈل پر لاہور کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی، ملزم خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت کی جانب سےخواجہ برادران کو ریفرنس کی نقول فراہم نہیں کی گئیں،عدالت نے ندیم ضیا، عمر ضیاء اور فرحان علی کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔ احتساب عدالت میں خواجہ سعد اورسلمان رفیق سمیت پانچ ملزموں کیخلاف ریفرنس پر سماعت ہوئی ،  عدالت نے ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 جولائی تک توسیع کر دی،ریفرنس کی کاپیاں فرہم نہ کی گئیں۔ نیب ریفرنس میں خواجہ برادران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خواجہ سعد اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

خواجہ سعد اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں  خواجہ سعد رفیق اور  خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی ۔ خواجہ سلمان رفیق کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے احتساب عدالت پیش کیا گیا ، جبکہ سعد رفیق قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے باعث پیش نہ ہوئے ۔ احتساب عدالت نے خواجہ سعد اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع دیتے ہوئے  30 مئی کو  پیش کرنے کا حکم دےدیا ۔ دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیا کہ خواجہ برادران کیخلاف ریفرنس مکمل ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز