Tag Archives: خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق ‏ پیرول پر رہائی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ سابق وفاقی وزیر

خواجہ سعد رفیق کو 48 گھنٹوں کیلئے پیرول پر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۳ شام ۵:۰۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے  رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو  48 گھنٹوں کے لئے پیرول پر رہائی  مل گئی ۔ رہنما مسلم لیگ ن کو پیرول پر رہائی ساس کے انتقال  کر جانے پر دی گئی ۔ خواجہ سعد رفیق کے وکلاء کی جانب سے ساس کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے محکمہ داخلہ کو درخواست دی گئی تھی  ، جس پر انہیں  48 گھنٹے کیلئے پیرول پر رہائی دے دی گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز

پیراگون کیس خواجہ برادران عدالتی دائرہ اختیار و ب و بریت کی درخواستیں مسترد لاہور ‏ ‏92 نیوز خواجہ سعد رفیق ‏ خواجہ سلمان

پیراگون کیس ، خواجہ برادران کی عدالتی دائ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۶ دن ۹:۵۶ دن

لاہور ( 92 نیوز) پیراگون کیس میں خواجہ برادران کی مشکلات کم نہ ہوئیں، عدالتی دائرہ اختیار اور بریت  کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں ۔ احتساب عدالت لاہور میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو پیش کیا گیا ، عدالت نے دونوں بھائیوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔ عدالت کی جانب سے آئندہ سماعت پر گواہان کو شہادتوں کے لئے طلب کرلیا گیا جب کہ نیب کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم بھی دیا گیا۔ خواجہ برادران کی جانب سے  بریت اور عدالتی دائرہ اختیار  سے متعلق درخواستوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خواجہ برادران ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ ‏12روز کی توسیع لاہور ‏ ‏92 نیوز پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ‏ احتساب عدالت ‏ سلمان رفیق ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ برہمی کا اظہار

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 روز ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس  میں  احتساب عدالت لاہور نے  خواجہ برادران  کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 روز کی توسیع کر دی ۔ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں  خواجہ سلمان رفیق کو نیب عدالت لاہور میں پیش کیا گیا جب کہ  خواجہ سعد رفیق کو اسلام آباد لے جانے  پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا، عدالت نے 20 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ خواجہ سعدرفیق کو اسلام آباد لے جانے پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیا اسپیکر عدالت کو حکم دے سکتا ہے  کہ  ملزم کو لازمی بھیجا جائے ۔ اگر اسپیکر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرداری سعد پروڈکشن آرڈر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نیب ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ بجٹ منظوری ‏ نوراکشتی ‏ اپوزیشن ‏ روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز ‏ آصف زرداری ‏ خواجہ سلمان رفیق ‏

 زرداری  اورسعد کے پروڈکشن آرڈر بجٹ منظ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) نیب کی زیر حراست سابق صدر آصف علی زرداری اور کیمپ جیل میں قید خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر بجٹ منظوری کیلئے معاملات طے پانے پر جاری ہوئے،اجلاس کے دوران اپوزیشن بطور نوراکشتی شور شرابا ضرور کرے گی، اہم خبر روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز کے آج کے شمارے میں شامل ہے۔ آصف زرداری اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر کیسے جاری ہوئے،نائنٹی ٹو نیوز نے کھوج لگا لیا،ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے تین اہم رہنماؤں نے حکومت سے معاملات طے کر لئے ہیں۔ روزنامہ 92 نیوز میں شائع خبر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی اسمبلی، بجٹ، اجلاس، ہنگامہ آرائی

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس دوبارہ شروع ہوتے...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) عوام کو ایک کروڑ 26 لاکھ روپے میں پڑنے والا قومی اسمبلی اجلاس کا ایک اور سیشن بغیر کسی کارروائی ملتوی کردیا گیا۔ اجلاس تو بجٹ پر بحث کیلئے شروع ہوا مگر شہبازشریف نے تقریر کے ابتدا میں ہی آٓصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز کا مطالبہ کر کے بحث کا رُخ تبدیل کردیا۔ شہبازشریف نے بجٹ پربحث کی بجائے پروڈکشن آرڈر کی بات کی تو حکومتی بنچوں  نے شور شرابہ  شروع کردیا۔ اسپیکر روکتے ٹوکتے رہے مگر ہنگامہ جاری رہا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے جہاں زرداری کے پروڈکشن آرڈر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خواجہ برادران جوڈیشل ریمانڈ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ احتساب عدالت لاہور ‏ پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل ‏ خواجہ سلمان رفیق ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ قومی اسمبلی

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 جون ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۴۶ شام ۳:۴۶ شام

لاہور ( 92 نیوز ) احتساب عدالت لاہور نے خواجہ براران کے جسمانی ریمانڈ مین 13 جون تک توسیع کر دی۔ پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں خواجہ سلمان رفیق احتساب عدالت میں ہوئے جبکہ خواجہ سعد رفیق کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے باعث پیش نہ کیا گیا۔ عدالت نے ریفرنس سے متعلق دریافت کر کے خواجہ برادران کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ دوسری جانب احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دامادکی رہن شدہ پراپرٹی کے کرایہ پر سماعت ہوئی ، عدالت نے نیب کے تفتیشی افسر پر اظہار برہمی کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز نوازگروپ شیخ رشید اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر ریلوے ‏ پروگرام نائٹ ایڈیشن نواز شریف کا گروپ شیخ رشید ‏ نوازشریف ‏ آصف زرداری ‏ این آر او ‏ بلاول ‏ زرداری کا سپر مان ‏ ضیاالحق ‏ تحریک انصاف ‏ سیکنڈ لیڈر شپ ‏ عمران خان ‏ وفاقی کابینہ ‏ اسد عمر ‏ کابینہ میں تبدیلیاں ‏ تحریک انصاف کا پہلا بجٹ ‏ گینگ آف فائیو فارورڈ بلاک ‏ ‏22افراد کا فارورڈ بلاک ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ چیئرمین پی اے سی ‏ تحریک انصاف کی غلطی ‏ کفن پر جیبیں ‏ مودی کی جیت ‏ عالم اسلام کے لیے پیغام ‏ بھارت ہندوؤں کا مستحکم پاکستان ‏ مشرق وسطی

شہباز کی سیاست ختم کرنے کیلئے نوازگروپ کا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ شام ۱۱:۰۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید کاکہنا ہے کہ شہباز کی سیاست ختم کرنے کیلئے نواز گروپ کام کر رہا ہے ۔ چینل 92 نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں  گفتگو کرتے ہوئے  وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ  شہباز شریف کی سیاست ختم کرنے کے لئے نواز شریف کا گروپ متحرک ہے ۔ شیخ رشید نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نوازشریف اور آصف زرداری کی سیاست نہیں دیکھ رہا ،کسی بھی مولوی کے لیے دریا کے مخالف سمت چلنا مشکل ہوتا ہے ،یہ دونوں پارٹیاں این آر او کے پیچھے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعد رفیق

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 مار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ شام ۱۲:۲۶ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ برادران کےجوڈیشل ریمانڈ میں 19 مارچ تک توسیع کر دی ۔ پیرا گون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی  خواجہ سلمان رفیق کو جوڈیشل ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر احتساب عدالت پیش کیا گیا ۔ نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی گئی جس پر احتساب عدالت لاہور نے سعدرفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں  19 مارچ تک توسیع کر دی۔ خواجہ برادران کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیراگون اسکینڈل

پیراگون اسکینڈل ،خواجہ برادران کے ریمانڈ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

لاہور ( 92 نیو ) پیراگون اسکینڈل  میں گرفتاری خواجہ برادران کے ریمانڈ میں مزید سات دن کی توسیع کر دی گئی ۔ پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں  گرفتار نیب کے ملزم خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جسمانی ریمانڈمیں دوفروری تک توسیع کردی گئی۔ خواجہ برادران کوسات روز کےجسمانی ریمانڈکےبعداحتساب عدالت  میں پیش کیاگیا۔ نیب پراسیکیوٹرنے  مؤقف اختیارکیا کہ خواجہ برادران 7 روزہ راہداری ریمانڈ پر رہے جس کے باعث تفتیش نہیں ہو سکی ، پراسکیوٹرنے ریمانڈ میں مزید پندرہ روزتک کی توسیع استدعا کی۔ خواجہ برادران کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ خواجہ برادران کاساراریکارڈنیب،الیکشن کمیشن اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق کی قومی اسمبلی میں تقریر،ی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۵۰ شام ۶:۵۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں جارحانہ اندازمیں تقریر کی ، سابق وفاقی وزیر  سابق وزرائے اعظم کو نکالنے پر  برہم بھی نظر آئے ۔ قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پہلے یوسف رضا گیلانی اور پھر نواز شریف کو نکالا گیا ، یہ کوئی طریقہ ہے ، نہیں چاہتے کہ عمران خان کو بھی نکالا جائے ۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتے کہ  آپ کو گرانے کے چکر میں نظام ہی گرا دیں، چوروں اور ٹھگوں کا ٹولہ سمیت  جو کچھ آپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز