Tag Archives: خواجہ آصف


Khawaja-asif-

اقامہ کیس میں خواجہ آصف نیب لاہور میں 22 ...

10 اکتوبر, 2020 3:47 شام 3:47 شام

لاہور ( 92 نیوز)غیرملکی اقامہ کیس میں نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کو بائیس اکتوبر کودوبارہ طلب کر لیاہے۔ نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کو  غیر ملکی اقامہ کیس میں دوبارہ طلب کرلیا ، نیب کے ذرائع نے بتایا کہ خواجہ آصف کودستاویزات سمیت 22  اکتوبر دن 2 بجے طلب کیاگیاہے۔ ان سے پوچھا گیا کہ متحدہ عرب امارات میں 2004ء سے 2018ء تک ایک الیکٹرک کمپنی کےکنسلٹنٹ رہے ، خواجہ آصف کوہدایت کی گئی ہے کہ دوہزارچار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز