Tag Archives: خلا

پہلا پاکستانی خلا فواد چودھری اعلان 2022

2022میں پہلا پاکستانی خلا میں جائے گا، فواد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۷ شام ۶:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا 2022 میں پہلا پاکستانی خلا میں جائے گا، پہلے مرحلے میں 50 خلانورد شارٹ لسٹ کریں گے۔ وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ پہلے پاکستانی خلا باز کے انتخاب کا طریقہ کار اگلے سال 2020 سے شروع ہو رہا ہے۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ پہلے پاکستانی خلاباز کیلئے سلیکشن پراسس اگلے سال 2020 سے شروع ہو رہا ہے، پہلے مرحلے میں50 خلانورد شارٹ لسٹ کریں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز