Tag Archives: خلائی مخلوق


خلائی مخلوق، سوشل میڈیا مہم ،حقیقت کا روپ، لاہور،92 نیوز

خلائی مخلوق دیکھنے بارے سوشل میڈیا مہم حق...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۰ دن ۷:۱۰ دن

لاہور (92 نیوز) ” ہمیں بھی خلائی مخلوق دیکھنی ہے “، سوشل میڈیا سے شروع ہونے والی مہم حقیقت کا روپ دھارنے لگی۔ دہائیوں تک تخیلاتی داستانیں امریکی علاقے ایریا 51 کے گرد گھومتی رہیں،یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا ایونٹ ” سٹورم ایریا ففٹی ون “میں لاکھوں لوگوں نے دلچسپی کا اظہار کیا۔ ایونٹ کی تاریخ قریب آتے ہی لوگوں نے ممنوعہ علاقے ایریا 51 کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے، جس کے قریب خلائی زندگی کے تھیم پر بنایا گیا ریسٹورنٹ اورسٹور لوگوں کی خصوصی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ اس موقع پر لوگوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز