Tag Archives: خطے کی صورت حال ‏

پاک بھارت کشیدگی

عالمی برادری کا پاکستان اور بھارت کو تحمل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز)بھارت کی شرانگیزیوں پر پاکستان نے آواز اٹھا دی، عالمی برادری نے دونوں ایٹمی قوتوں کو تحمل سےکام لینے کا مشورہ دے دیا۔ پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ بھارت کے گلے  پڑنے لگا،پاکستان نے خطے میں امن کی کوششوں کو متاثر کرنے والے بھارتی عزائم سے عالمی برادری کو آگاہ کردیا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب کو ٹیلی فون پر خطے  کی صورت حال سے آگاہ کیا وزیرخارجہ نے بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا اور کہا کہ ہندوستان سیاسی مقاصد  اور انتخابات کے لیے جنوبی ایشیا کے امن کو خطرات سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز