Tag Archives: خطے کا امن


pm-imran-khan

بھارتی جارحانہ چالیں خطے کا امن وسلامتی ت...

05 مئی, 2020 5:48 شام 5:48 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے  کہا کہ بھارتی جارحانہ چالیں  خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہیں،  آرایس ایس اوربی جے پی کی مشترکہ پالیسیاں سنگین خطرات پرمبنی ہیں۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  بھارتی تسلط کیخلاف اہل کشمیر کی مزاحمت کشمیریوں پر بھارتی جبر و بربریت کا براہ راست نتیجہ ہے ، آر ایس ایس اور بی جے پی کی سفاک پالیسیاں سنگین خطرات سے بھرپور ہیں۔ عالمی برادری بے عملی ترک کرے اس سے پہلے کہ بھارت کی کوئی احمقانہ حرکت جنوبی ایشیاء کے امن و سلامتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز