Tag Archives: خطرناک


خطرناک ، کرونا وائرس ، چین ، ہلاکتیں ، پچیس

خطرناک کرونا وائرس سے چین بھر میں ہلاکتیں...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

 بیجنگ (92 نیوز) خطرناک کرونا وائرس سے چین بھر میں ہلاکتیں چھببیس ہو گئیں ۔ کرونا وائرس سے آٹھ سو تین افراد متاثر ہوئے۔ کرونا وائرس کہیں عالمی سطح پر وبائی صورت اختیار نہ کر جائے۔ یہ وہ خوف ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ بیشتر ممالک نے چین سے آنے والوں کی طبی جانچ پڑتال کیلئے ایئرپورٹس پر ہی کاؤنٹر قائم کر دیے ہیں۔ چین نے غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے 5 شہروں کو لاک ڈاؤن کر دیا۔ وُہان کے بعد ہوانگ گینگ، زیانٹاؤ، ایزھو اور چِیبی کو بھی ریاست نے حفاظتی پابندیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز