Tag Archives: خطاب ‏

حکومت، معیشت اور مسئلہ کشمیر، بیڑا غرق، سراج الحق، حیدرآباد، خطاب، 92 نیوز

حکومت نے معیشت اورمسئلہ کشمیر کا بیڑا غرق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۰ دن ۵:۰۰ دن

حیدرآباد (92 نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے معیشت اور کشمیر کے مسئلے کا بیڑا غرق کردیا ہے، ان کے پاس کوئی پروگرام نہیں، قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے۔ حیدرآباد میں اسٹیشن روڈ پر کشمیر مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ایران گئےاور وہاں صلح کرانے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ اپنے گھر میں آگ لگی ہوئی ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ یمن سے بڑا مسئلہ ہے یہ پاکستان کی شہ رگ ہے اس کیلئے لڑنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاسدارانِ انقلاب، نئے ہتھیار، تیار، خامنہ ای، خطاب، تہران، 92 نیوز

پاسدارانِ انقلاب جدید اور نئے ہتھیار تیا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۲ دن ۴:۰۲ دن

تہران (92 نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پاسدارانِ انقلاب سے کہا کہ وہ جدید اور نئے ہتھیار تیار کریں۔ تہران میں امام حسین ملٹری یونیورسٹی سے خطاب میں آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ انقلابی گارڈز کے پاس جدید ترین ہتھیار ہونے  چاہییں۔ انہوں نے کہا کہ پاسداران انقلاب ایران کے اندر اور باہر انتہائی  طاقتور موجودگی رکھتی ہے۔ امریکی عداوت نے پاسداران انقلاب کی عظمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ آیت اللہ  خامنہ ای کا یہ بیان  ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی عروج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، عمران خان ، آج ، یو این ، جنرل اسمبلی ، خطاب

وزیراعظم عمران خان آج یو این جنرل اسمبلی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۶ دن ۸:۳۶ دن

 نیو یارک (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان آج یو این جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ ان کی تقریر کا محور مسئلہ کشمیر اور بھارتی بربریت ہو گا ۔ وزیراعظم کے اعلان کے مطابق آج جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ عمران خان نے معاشی ترقی کیلئے مذاکرے سے خطاب میں کہا جنگ مسئلے کا حل نہیں، اس لئے مخالف ہوں۔ دہشت گردی کیخلاف 70 ہزار پاکستانی شہید ہوئے، 10 سال تک ملک کو لوٹا گیا۔ مجھ سے پہلی لیڈرشپ کرپٹ تھی۔ وزیراعظم سے روسی وزیر خارجہ نے ملاقات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افطار کے نام پر موروثی سیاست منتقل کرنے کی تقریب ہوئی ، فردوس عاشق

وزیراعظم کل مظفر آباد میں خطاب کریں گے ، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا وزیراعظم کل مظفر آباد میں خطاب کریں گے۔ کل پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی نظر آئے گی۔ "آئیں چلیں سب مظفرآباد،بن کر کشمیریوں کی آواز" وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کل مظفرآباد میں بھارتی مظالم کے خلاف مقبوضہ جموں کشمیر کے نہتے عوام کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں گے۔ یہ وقت اتحاد اور یکجہتی کا ہے۔#LetsGoMuzaffarabad pic.twitter.com/xCpEUhwo9M — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) September 12, 2019 فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ وقت اتحاد اور یکجہتی کا ہے۔ وزیراعظم کی قیادت میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

وزیراعظم کا آج یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ شام ۱۱:۵۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آج یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم آج مظفرآباد میں کشمیری شہداء کی یاد میں تقریب سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں یوم دفاع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظفر آباد جانے کا شیڈول طے کیا گیا ۔ وزیراعظم عمران خان کشمیری شہدا کے لواحقین سے ملاقات اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں گے ۔ وزیراعظم ایک تقریب سے خطاب بھی کریں گے ۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ جمعہ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

 ننكانہ صاحب (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا بھارت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی۔ ننکانہ صاحب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا بھارت یاد رکھے ہمارے پاس پاؤ آدھا پاؤ کے بھی بم ہیں۔ ہمیں پتہ ہے ایک انچ کا استعمال کرنا ہے کہ آدھے انچ کا استعمال کرنا ہے ۔ بھارت جس طرح کا ماحول بنائے گا ہم بھی اسی طرح کا ماحول بنائیں گے۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا ہم جنگ نہیں چاہتے مگر مودی دہشت گرد ہے۔ کشمیر پورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے۔ بھارت مسلمانوں کو دوسرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم، عمران خان، تین روزہ دورے، آج، امریکا، روانہ

وزیر اعظم 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۰۷ دن ۸:۰۷ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم حکومتی کارکردگی سے قوم کو آگاہ کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کا حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو حکومتی کارکردگی پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ سامنےآ گیا۔ وزیراعظم نے کابینہ اراکین کو متعلقہ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کی  ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر اعظم آفس نے وزراتوں اور محکموں کو مراسلہ جاری کر دیا جس میں  کہا گہا ہے کہ وزراتیں اور ڈویژنز اپنے پہلے سال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی ‏

جو وفاق کی علامت تھے آج ان کا وجود دکھائی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

گھوٹکی(92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جو وفاق کی علامت تھے آج ان کا وجود دکھائی نہیں دے رہا۔ گھوٹکی میں جلسہ عام سے اپنے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  پنجاب ، سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے ان کا نشان تک مٹ گیا ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک ایسی جماعت کی بنیاد رکھ رہے ہیں جس کی سوچ وفاق کی ہے ، تحریک انصاف آج پورے ملک کی جماعت بن چکی ہے،پاکستان دیکھ رہاہے  کہ تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی آگئی ہے ۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹراسد مجید

بھارت کے جنگی جنون نے خطے کو خطرے میں ڈال ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز ) امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹراسد مجید کا کہنا ہے کہ بھارت کے جنگی جنون نے خطے کو خطرے میں ڈال دیا ہے،بھارت کے جہاز گرا کر دنیا کو بتا دیا کہ اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں اور بھارت کا پائلٹ واپس کر کے دنیا کو یہ بھی بتا دیا کہ   امن پسند قوم ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کرتےہوئے ڈاکٹراسد مجید نے کہا کہ  خطے میں پیدا ہونے والی صورت حال میں پاکستان نے امن کی آواز بلند کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان امن پالیسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز