Tag Archives: خصوصی گفتگو ‏

دواسلامی ممالک، جنگ نہ چھڑے، شاہ محمود، خصوصی گفتگو، لاہور، 92 نیوز

کوشش ہے دواسلامی ممالک میں جنگ نہ چھڑے، ش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۶ دن ۱:۳۶ دن

لاہور (92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ دو اسلامی میں جنگ نہ چھڑے، نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنگ کا نقصان مسلم امہ اور پورے خطے کوہوگا، کوشش ہے امن کوترجیح دی جائے۔ وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ اگرکوئی غلط فہمیاں ہیں توان کوگفت وشنیداور سفارتکاری سے دور کیا جائے، پاکستان واحد ملک ہے جس کے دونوں ممالک کےساتھ گہرے تعلقات ہیں اور دونوں پاکستان پر اعتماد کرتے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

مارکنڈے کاٹجو

بھارت کا95فیصد میڈیا بکاؤ، بے شرم ہے، مار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس  مارکنڈے نے سلطنت دہلی کی لڑائی اور بھارتی میڈیا کو ڈھٹائی پر کھری کھری سنا دیں ، جسٹس ریٹائرڈ مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ بھارت کا95فیصد میڈیا بکاؤ اور بے شرم ہے،  ،بھارتی حکمرانوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ ہوا ، انہیں  صرف الیکشن جیتنے کی فکر ہے۔ 92نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس مارکنڈے کاٹجو  نے کا کہ دونوں ملک ایٹمی طاقت  ، جنگ میں لاکھوں لوگ مارے جائیں گے ۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز