Tag Archives: خصوصی عدالت ‏

سنگین غداری کیس ‏ ‏5 دسمبر تک ملتوی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف ‏ خصوصی عدالت

سنگین غداری کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ دن ۱۰:۱۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سنگین غداری کیس کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ،  عدالت نے ریمارکس دیے کہ  پانچ دسمبر کے بعد التواء نہیں دیں گے ،  پراسیکیویشن ٹیم پوری تیاری کے ساتھ پیش ہو،  پانچ دسمبر کے بعد روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہوگی ۔ سابق صدر و جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں ہوئی ،  پرویز مشرف کے سرکاری وکیل کے تحریری جواب جمع نہ کرانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ۔ جسٹس شاہد کریم  نے ریمارکس میں کہا کہ ہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنگین غداری کیس ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۵ دن ۳:۰۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں  سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران سابق صدر  کے وکیل کو دلائل سے روک دیا ۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر امن اللہ نے ریمارکس دئیے کہ پرویز مشرف اشتہاری ملزم ہیں ان کی درخواست کیسے سن سکتے ہیں، وزارت داخلہ کی درخواست پر خصوصی عدالت کی تشکیل کا ریکارڈ طلب، کرلیا  گیا،عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں وزارت داخلہ اور ملزم کی خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روکنے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرویز مشرف اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی حکومت

پرویزمشرف کا خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۱ شام ۴:۳۱ شام

لاہور (92 نیوز) پرویزمشرف نے خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، مؤقف اپنایا کہ بیماری کے باعث بیرون ملک زیرعلاج ہوں۔  اس سے قبل خصوصی عدالت میں جسٹس وقار احمد سیٹھ نے پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے ریمارکس دیئے کہ استغاثہ نے تحریری دلائل جمع کرادیئے جو ہمارے لیے کافی ہیں، مشرف کےوکیل چاہیں تودلائل جمع کرا سکتے ہیں۔ خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویزمشرف کا مؤقف سنے بغیر غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کیا، کیس دوبارہ سماعت کیلئے شروع اور سماعت تندرست ہونے تک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، سانحہ ساہیوال ، خصوصی عدالت ، فیصلے ، پنجاب حکومت ، اپیل ، ہدایت

وزیراعظم کی سانحہ ساہیوال کے فیصلے پر پنج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۸ شام ۲:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم نے سانحہ ساہیوال کے حوالے سے خصوصی عدالت کے فیصلے پر پنجاب حکومت کو اپیل دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں لکھا کہ عمران خان نے کیس کی پیروی میں استغاثہ کی کمزوری اور خامیوں کی تحقیقات کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کیا کہ بچوں کے سامنے ان کے والدین پر گولیاں برسانے کی ویڈیو پوری قوم نے دیکھی۔ حکومت معصوم بچوں کو انصاف دینے کیلئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کے حوالے سے خصوصی عدالت کے فیصلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سنگین غداری کیس پرویز مشرف حق دفاع ختم اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز خصوصی عدالت ‏ مفرورملزم ‏ سپریم کورٹ ‏

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کا حق دفاع ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سنگین غداری کیس میں پرویزمشرف کا حق دفاع ختم کر دیا گیا  ،  خصوصی عدالت نے ریمارکس دیے کہ مفرورملزم وکیل کی خدمات بھی حاصل نہیں کر سکتا۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے وفاقی حکومت کو  مشرف کے دفاع کے لئے  وکلاء کے نام اور فیس کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا اور ریمارکس دیے کہ عدالت فیصلہ کرے گی مشرف کیلئے کس وکیل کی خدمات لینی ہیں، مشرف خود کو قانون کے حوالے کریں تو اپنی مرضی کا وکیل کر سکتے ہیں۔ خصوصی عدالت نے قرار دیا کہ ملزم کی بیماری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سمجھوتہ ایکسپریس

سمجھوتہ ایکسپریس کیس کی سماعت 14 مارچ تک م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۵۱ شام ۴:۵۱ شام

ممبئی  ( 92 نیوز) سمجھوتہ ایکسپریس کیس کی سماعت 14 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ سمجھوتہ ایکسپریس کیس کی سماعت بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر پنچکولہ کی عدالت میں ہوئی ،  بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے فیصلہ سنانے کی بجائے کیس کی سماعت 14 مارچ تک ملتوی کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ پاکستانی  شہری نے سمجھوتہ ایکسپریس واقعے سے متعلق اہم ثبوت ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے درخواست خصوصی عدالت میں  دائر کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قومی تفتیشی ایجنسی نے سوامی اسیم آنند سمیت انتہا پسند ہندوؤں کو مورد الزام ٹھہرایا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرویز مشرف

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی رپور...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۰۱ شام ۴:۰۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ نے خصوصی عدالت سے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس  کی رپورٹ طلب  کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ کوئی ملزم چھوٹا بڑا نہیں ہوتا،سب برابر ہوتے ہیں، مشرف کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کے تین نومبر ایمرجنسی اقدام کیس کی سماعت  ہوئی ،  ٹرائل میں تاخیر پر وکیل پرویز مشرف اور حکومت کی استغاثہ ٹیم کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ غداری کیس سپریم کورٹ کا کہناتھا کہ رجسٹرار خصوصی عدالت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز