Tag Archives: خشک

جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں د...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۲۱ دن ۸:۲۱ دن

 کراچی (92 نیوز) ملتان سمیت جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں دھند نے ڈیرے ڈال لیئے۔ سردی ابھی جانے والی نہیں۔ موسم کا حال بتانے والوں نے خبردار کر دیا۔ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان اور شمالی علاقہ جات میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری بھی ہو گی۔ دوسری جانب اوکاڑہ، رینالہ خورد، بصیر پور میں دھند نے ہر چیز کو دھندلا کر دیا۔ ساہیوال، چیچہ وطنی اور میاں چنوں میں بھی دھند کے ڈیرے ہیں۔ ملتان، خانیوال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز