Tag Archives: خشک سالی ‏

تھرپارکر

تھرپارکر میں بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

تھرپارکر (92 نیوز) تھرپارکر میں گزشتہ سال سےبارشیں نہ ہونےسےخشک سالی کےڈیرے ہیں ۔ تھر باسی  بے یارومددگار مشکل حالات کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔ صحرائے تھر پارکر ریگستان اور بیابان ہے  جہاں لوگوں کی زندگی کا گزر بسر بارشوں پر ہے، یہاں کے باسیوں کو سرکاری سطح پر کوئی روز گار مہیا نہیں جاتا،جس کے باعث علاے کے لوگ بےروز گار اور بے یارو مدد گار مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں۔ صحرائے تھر میں بارش نہ ہونے سے خشک سالی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں،جس سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بھوک اور پیاس کا شکار ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، سردی کی شدت ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ شام ۱۲:۰۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) سندھ اور بلوچستان میں بادل برس پڑے، گوادرمیں طویل خشک سالی کے بعد بارش سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے ، پنجاب کے کئی علاقوں میں بھی رم جھم سے موسم سرد  ہو گیا ، سکردو،رزمک،شوال اور دتہ خیل میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ ابررحمت نے سندھ اور بلوچستان کارخ کرلیا، خشک سالی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔شہر قائد میں بادلوں نے  رنگ جما دیا، ڈیفنس، کلفٹن، گلشن اقبال، نارتھ ناظم آباد، نیو کراچی ،گلشن معمار، صدر  میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ کے علاقے نوابشاہ  ،کشمور،دادو،خیرپورمیں تیز بارش سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز