Tag Archives: خسرو بختیار

وزیر اعظم ‏ کامیاب دورہ چین ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ شاہ محمود قریشی خسرو بختیار نور خان ایئر بیس ‏

وزیر اعظم کامیاب دورہ چین کے بعد پاکستان ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کامیاب دورہ چین کے بعد پاکستان پہنچ گئے ،   شاہ محمود قریشی، خسرو بختیار، عبدالرزاق داؤد، زبیر حیدر گیلانی کے ہمراہ بیجنگ سے خصوصی طیارے پر نور خان ایئر بیس پہنچے۔ پاک چین مشترکہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین کا دورہ کیا ، چینی صدر، وزیراعظم اور چیئرمین نیشنل پیپلز کانگرس سے ملاقاتیں ہوئیں۔دونوں ممالک کی قیادت کے مابین دوطرفہ تعلقات اور خطے سمیت عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر اعظم نے چینی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد سے بھی ملاقاتیں کیں  ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم دورہ چین سی پیک خسرو بختیار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیرمنصوبہ بندی

وزیر اعظم کے دورہ چین سے سی پیک میں جان آ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی خسرو بختیار نے سی پیک منصوبے میں سست روی کا تاثر غلط قرار دے دیا کہا کہ وزیراعظم کے دورہ چین سے سی پیک منصوبے میں نئی جان آ ئےگی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اصلاحات خسرو بختیار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  وزیر اعظم کا دورہ چین تعلقات اور سی پیک کونئی بلندیوں پر لے جائے گا ،  چین کو20کروڑ ڈالر کے کاروباری منصوبے تجویز کر رہے ہیں ، سی پیک اتھارٹی جلد قائم ہوگی ،سی پیک منصوبے میں سست روی کا پہلو غلط ہے ۔ وفاقی وزیر کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ملتان خسرو بختیار انکوائری مکمل ہیڈ آفس بھجوا

نیب ملتان نے خسرو بختیار کیخلاف انکوائری ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۳۶ شام ۱:۳۶ شام

 ملتان (92 نیوز) حکومتی وزرا بھی نیب کے ریڈار پر آگئے۔ نیب ملتان نے خسرو بختیار کیخلاف انکوائری مکمل کر کے ہیڈ آفس کو بھجوا دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر منصوبہ بندی کیخلاف انکوائری آمدن سے زائد اثاثوں کے حوالے سے کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر کے اثاثوں میں 2004 کے بعد اچانک اضافہ ہوا۔ 2004 میں خسرو بختیار کے پاس 5 ہزار 702 کنال زرعی اراضی تھی۔ ایم این اے بننے کے بعد خسرو بختیار کے خاندان کے افراد کے نام 4 شوگر ملز، 5 پاور جنریشن سیکٹر کمپنیز، 4 کیپیٹل انویسٹمنٹ کمپنیز بھی بنائی گئیں۔ نیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آمدن سے زیادہ اثاثے، وفاقی وزیر، خسرو بختیار، نیب، ریڈار

آمدن سے زیادہ اثاثے، وفاقی وزیر خسرو بخت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ شام ۱۰:۳۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) آمدن سے زائداثاثوں کے کیس میں وفاقی وزیر خسرو بختیار نیب کے ریڈار پر آ گئے۔ دسمبر 2018 میں نیب ملتان نے خسرو بختیار کے حوالہ سے شکایت کی تصدیق ہیڈکوارٹرز بھجوا دی تھی۔ نائنٹی ٹو نیوز کو موصول ہونے والی نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2004 میں کابینہ کا رکن بننے کے بعد خسرو بختیار کی والدہ اور خاندان کے اثاثے اربوں روپے تک پہنچ گئے۔ اس دوران سو سے زائد غیر ملکی دورے اور الیکشن اخراجات کے باوجود اثاثوں میں اضافہ ہوا۔ اثاثوں میں اربوں روپے مالیت کی شوگر ملز، مکانات، پلاٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز