Tag Archives: خزانہ ‏

حکومت ‏ کارکردگی ‏ عوام ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ سیاسی امور ‏ نعیم الحق ‏ اطلاعات خزانہ ‏ بیرونی واجبات زیر تعمیر ‏ صحت کارڈ‏ ٹورازم ‏ مواصلات ‏ منی لانڈرنگ ‏ آمدن ‏ ٹیکس ریفارمز ‏ روڈ سیفٹی پروگرام ‏ پوسٹل ‏ پاکستان ‏ ٹورسٹ فرینڈلی ‏ احساس پرگرام ‏ سرکلر ڈیڈ ‏ انتھک محنت ‏ ریفارمز پروگرامز

حکومت نے اپنے ایک سال کی کارکردگی عوام کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۲۳ شام ۵:۲۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھ دی ۔ نعیم الحق نے  ایک سالہ کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ  جب حکومت میں آئے تو ہر ادارے کا حال برا تھا ، خزانہ بالکل خالی تھا ، ہم نے 9 ارب دالر کے بیرونی واجبات ادا کئے ، اس وقت ساڑھے 3 سے 4 لاکھ گھر زیر تعمیر ہیں، 5سال میں تمام غریب طبقے کو گھر فراہم کریں گے۔ نعیم الحق کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ئی ایم ایف وزیر خزانہ رپورٹ تضاد شاہد خاقان عباسی

آئی ایم ایف اور وزیر خزانہ کی رپورٹ میں ت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۳ شام ۶:۴۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا حکومت نے جھوٹ بولا، آئی ایم ایف اور وزیر خزانہ کی رپورٹ میں تضاد ہے۔ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا جج کی ویڈیو ریلیز ہونے کے بعد درجنوں حکومتی ترجمان دفاع کیلئے نکل آئے۔ وزیراعظم نے سب سے بڑا یوٹرن لیتے ہوئے معاملے سے لاتعلقی اختیار کی جس کے بعد سب نے چپ سادھ لی، ان کا کہنا تھا جج نے دھمکیوں اور رشوت سے متعلق پہلے کسی کو اگاہ نہیں کیا ۔ شاہد خاقان عباسی مزید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کو جواب دینا مجبوری بن چکی تھی ، پھر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۱۰ شام ۲:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کر دی  اور کہا کہ  آپ ہمارے ملک میں آ سکتے ہیں تو ہم بھی آپ کے ملک میں جا کر کارراوئی کر سکتے ہیں ، جو ہتھیار آپ کے پاس ہیں  وہی ہمارے پاس بھی ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  کل سے جو صورتحال تھی اس پر قوم کو اعتماد میں لینا چاہتا تھا ، بھارت کو جواب دینا ہماری مجبوری بن چکی تھی ، لیکن ایک بار پھر مذاکرات کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز