Tag Archives: خرم شیر زمان

خرم شیر زمان، وزیراعلیٰ سندھ، استعفے کا مطالبہ، کراچی، 92 نیوز

خرم شیر زمان کا وزیراعلیٰ سندھ سے استعفے ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

کراچی (92 نیوز) پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما کہتے ہیں کہ دادو کا واقعہ نیا نہیں ایسے واقعات روز کی بنیاد پر ہو رہے ہیں، صوبائی حکومت لا اینڈ آرڈر میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ دورہ کراچی گورنر سندھ کراچی ‏ ‏92 نیوز گورنر ہاؤس عمران اسماعیل سے‏ پی ٹی آئی سندھ ‏ سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی پارلیمانی لیڈر ح حلیم عادل شیخ ‏ خرم شیر زمان ‏ صوبائی قیادت ‏

وزیر اعظم کا دورہ کراچی ، گورنر سندھ اور ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۷ شام ۳:۵۷ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں ۔و زیر اعظم نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی ، گورنر سندھ نے وزیر اعظم کو  کراچی اور صوبے کی صورتحال پر بریفنگ دی ۔ وزیر اعظم عمران خان  سے ان کی جماعت پی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں نے  بھی ملاقات کی ۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی ، پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ ، خرم شیر زمان اور صوبائی قیادت نے وزیر اعظم سے ملاقات کی . ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، پینے کا پانی،نایاب، نشہ ،با آسانی دستیاب، وزیر بلدیات، خرم شیر زمان ،92 نیوز

کراچی میں پینے کا پانی نایاب، نشہ با آسان...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ دن ۳:۳۳ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی میں شہریوں کیلئے پینے کا صاف پانی نایاب لیکن نوجوان نسل کو تباہ کرنے والی منشیات با آسانی دستیاب ہے، سندھ اسمبلی اجلاس میں قلت آب اور منشیات کی فروخت پر اراکین نے حکومت کی توجہ مبذول کرائی۔ کراچی میں غیر معمولی بارشوں اور ڈیم بھر جانے کے باوجود شہری پیاسے ہیں، پانی کی چوری اور غیر قانونی فروخت جاری ہے، کیماڑی میں پانی نایاب ہے، ناظم آباد اور نارتھ کراچی کی آبادی بھی پانی کو ترس رہی ہے۔۔ وزیر بلدیات ناصر شاہ نے پانی بحران کا اعتراف کرلیا، ساتھ ہی انتظار کا مشورہ بھی دیدیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرتضیٰ وہاب

عمران خان پر بھی کیس ہیں ، ہمیں نشانہ بنان...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) آ غا سراج درانی کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ  مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کیا اسد قیصر ، پرویز الٰہی اور عمران خان سمیت وفاقی وزرا پر  کیسز نہیں ہیں ، صرف پاکستان پیپلزپارٹی کو نشانہ بنانا کہاں کا انصاف ہے ۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ  بابر اعوان نے پارٹی چھوڑی تو گرفتاری سے بچ گئے  ، مجھے  بھی پیپلز پارٹی کی ترجمانی کرنے پر گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔18ترمیم کی افادیت پر پیپلز پارٹی اکیلی نہیں کھڑی، وقت ثابت کرے گا پیپلزپارٹی صحیح تھی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری

آصف زرداری کی نا اہلی سے متعلق درخواست ق...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ دن ۱۰:۱۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز) سابق صدر  و شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف زرداری کی نا اہلی سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  نے رجسٹرار آفس کے اعتراض ختم کرتے ہوئے درخواستین دوبارہ سماعت کے لئے مقرر کرنے کی ہدایت  دے دی ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزاروں سے استفسار کیا کہ آپ لوگ سیاسی مقدمات عدالت میں کیوں لے کر آتے ہیں ، آپ کا متعلقہ فورم الیکشن کمیشن بنتاہے ۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزار مطمئن کریں کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری

آصف زرداری کی نا اہلی کیلئے پی ٹی آئی اس...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ شام ۱۲:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بیرون ملک اثاثوں پر سابق صدر آصف زرداری کی نا اہلی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا دورازہ کھٹکھٹا دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے آصف زرداری کی نا اہلی کیلئے دائر درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آصف زرداری اثاثے چھپانے پر صادق اور امین نہیں رہے، آرٹیکل باسٹھ ون ایف کے تحت نا اہل قرار دیا جائے ۔ کھلاڑیوں نے مفاہمت کے بادشاہ کو سیاست کے میدان سے ہمیشہ کیلئے آؤٹ کرنے کی ٹھان لی ، الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فائرنگ

کراچی ، پانی کی لائن ڈالنے کے تنازع پر فائ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۰۱ شام ۳:۰۱ شام

 کراچی (92 نیوز) لیاری میں پانی کی لائن ڈالنے کے تنازع پر فائرنگ سے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی رمضان گھانچی زخمی ہو گئے۔ کراچی میں پانی کے لئے جھگڑے شروع ہو گئے۔ لیاری کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ ہو گئی۔ فائرنگ سے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی رمضان گھانچی زخمی ہو گئے۔ رمضان گھانچی کو پہلے سول اور بعد میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر کا کہنا تھا فائرنگ کا واقعہ پانی کی لائن پر تنازعے کے باعث پیش آیا۔ خرم شیر زمان نے صحافیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خرم شیر زمان

خرم شیر زمان کا آصف علی زرداری کو نا اہل ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

کراچی ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے آصف علی زرداری کونا اہل قرار دینے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کااعلان کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیرزمان  کا کہنا ہے کہ شواہد آنے کے بعد الیکشن کمیشن کی بجائے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے ، شواہد کی بنیاد پر آصف علی زرداری اب بچ نہیں سکیں گے ۔ خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ پاناما کے بعد یہ سب سے بڑ اسکینڈل ہے ،  سندھ کے لوگ تیار ہوجائیں آصف زرداری کی وکٹ کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز