Tag Archives: خدشات


کراچی ، پیکیج ، خدشات ، قبول ، خالد مقبول صدیقی

کراچی پیکیج کو خدشات کے باوجود قبول کیا ، ...

09 ستمبر, 2020 4:41 شام 4:41 شام

کراچی (92 نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کراچی پیکیج کو خدشات کے باوجود قبول کیا۔ خدشہ ہے پیسے کراچی میں لگنے کے بجائے کہیں اور چلے جائیں۔ ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے بہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ وفاقی حکومت منتخب بلدیاتی حکومت کی بجائے بیوروکریٹ کے ذریعے کراچی میں ترقیاتی کام کرائے۔ ان کا کہنا تھا کہ لسانی بنیادوں پر سندھ میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی نے لسانیت کو مزید ہوا دی۔ مطالبہ کیا کہ کراچی سمیت حیدرآباد ، لاڑکانہ اور سکھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز