Tag Archives: خبر ایجنسی ‏

ہلکا پہننے میں آسان اسپیس سوٹ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز امریکی کمپنی ‏ رقص کرتی ماڈلز ‏ غیر ملکی ‏ خبر ایجنسی ‏

ہلکا اور پہننے میں آسان اسپیس سوٹ متعارف...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۰ شام ۱:۲۰ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکی کمپنی نے ہلکا  اور پہننے میں بھی آسان اسپیس سوٹ متعارف کرادیا ،  نیویارک میں رقص کرتی ماڈلز نے اسپیس سوٹ کی رونمائی کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 60 ممالک کے کئی سو افراد امریکی کمپنی کے خلاء کے سفر میں جانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ خلاء کے اس سفر میں جانے کے خواہش مندوں میں اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو اور سنگر جسٹن بیبر بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے لوگوں نے ایڈوانس رقم بھی جمع کروا دی ہے۔ نوے منٹ کی اس یادگار فلائٹ کی قیمت ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الاباما

الاباما میں طوفانی بگولے نےتباہی مچادی ،2...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۵۰ دن ۷:۵۰ دن

الاباما (92 نیوز)امریکی ریاست الاباما میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، طوفان کے نتیجے میں 22افراد ہلاک جبکہ متعددشدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ امریکی ریاست الاباما میں طوفانی بگولےنےہر شے کو تہس نہس کرڈالا، طوفان کی لپیٹ میں آکر22افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ طوفان کےنتیجےمیں ہزاروں مکانات تباہ ہوگئےجبکہ سینکڑوں درخت بھی اُکھڑ گئے ، اہم شاہراہیں بھی متاثر ہوئیں ۔ ادھرامدادی ٹیموں کی جانب سےریسکیو کارروائیاں جاری ہیں، درختوں کو کاٹ کرسڑکوں سےہٹایا جارہا ہے۔ امدادی کارروائیوں کےدوران بھاری مشینری کابھی استعمال کیاجارہاہے۔خبر ایجنسی کے مطابق طوفان سےسب سےزیادہ تباہی امریکی شہر لی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شام

شام ، عفرین میں دو کار بم دھماکے ،6افراد ہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ دن ۱۰:۰۵ دن

شام ( 92 نیوز) شام کے شہر عفرین میں دو کار بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک جب کہ بیس زخمی ہو گئے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں حملوں میں ریموٹ کنٹرول بم استعمال کیے گئے تھے ، جو دو الگ الگ کاروں  میں نصب تھے۔ زخمی ہونیوالوں میں ایک دس سالہ بچی بھی شامل ہے۔ جائے وقوعہ پر دھماکوں سے کچھ دیر قبل شامی پولیس کیڈٹس کی پریڈ کی تقریب ہوئی تھی۔ گزشتہ روز شام کے مشرقی علاقے میں ہونیوالے دھماکے میں دس افراد ہلاک ہوئے تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز