Tag Archives: خبردار

ایرانی جنرل ، امریکا ، خلیج فارس ، قسم ، مہم جوئی ، خبردار

ایرانی جنرل نے امریکا کو خلیج فارس میں مہ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

 تہران (92 نیوز) ایرانی جنرل نے امریکا کو خلیج فارس میں کسی قسم کی مہم جوئی سے خبردار کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے کور کمانڈر میجر جنرل غلام علی راشد نے ایران کے مخالف ممالک، خاص کر امریکا، کو خبر دار کیا کہ وہ خلیج فارس میں کوئی غیرذمہ دارانہ قدم اٹھانے سے باز رہیں۔ انہوں نے کہا باصورت دیگر علاقے میں موجود انکی فوجوں کی حفاظت کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ ایرانی جنرل نے بیان امریکی جنگی بیڑے ابراہم لنکن کی خلیج فارس میں آمد کی وجہ سے جاری کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت، مقبوضہ کشمیر، صورتحال، جائزہ کمیٹی، توسیع ،فیصلہ

عالمی برادری خبردار ہو جائے ، بھارتی حکوم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے عالمی برادری خبردار ہو جائے ، بھارتی حکومت جھوٹا آپریشن کرسکتی ہے۔ I want to warn the international community that the Indian leadership will in all probability attempt a false flag operation to divert attention from its massive human rights violations & the unleashing of a reign of terror in IOJK. — Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 23, 2019 وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا بھارتی میڈیا کا جھوٹا دعویٰ ہے کہ افغانستان سے دہشت گرد آگئے ہیں اور جنوبی بھارت میں داخل ہوئے ہیں۔ جھوٹے دعوؤں کا مقصد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کو قرضے کیلئے پیشگی شرائط پر عملدرآمد کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے مہنگائی کے طوفان سے خبردا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۹ شام ۲:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) آئی ایم ایف نے مہنگائی کے طوفان سے خبردار کر دیا۔ مہنگائی میں اضافہ کی شرح 13 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے میکرو اکنامک فریم ورک میں  ملک کی بگڑتی صورتحال کی نشاندہی کر دی گئی۔ میکرو اکنامک فریم ورک میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کے ایک نئے ریلے کی آمد ناگزیر ہے۔ طے ہونے والے پروگرام کے سبب مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو گا۔ مہنگائی میں اضافہ کی شرح 8.89 فیصد سے بڑھکر تین سال میں اوسط 13 فیصد تک پہنچ سکتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہوشیار، آج اپریل فول ہے ‏

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ دن ۱۰:۳۴ دن

کراچی ( 92 نیوز) ہوشیار، خبردار،آج  یکم اپریل  ہے ، اپریل فول منانے والے کہیں آپ کو بھی فول نہ بنا دیں ۔ اپریل فول پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کچھ لوگ  دوست، احباب اور عزیز، رشتے داروں کو حیران کن اور غلط اطلاع فراہم کرکے بیوقوف بناتے ہیں لیکن تہذیب یافتہ افراد کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت نہیں۔ اس دن کی تاریخ سے آگاہ شہری کہتے ہیں معمولی سا مذاق غیر معمولی نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔ شہری کہتے ہیں انسان کی عظمت دوسروں کے دکھ، درد کا مداوا کرنے میں ہے، اسلام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز