Tag Archives: خانیوال‏

طلاق ایلفی خانیوال ‏ ‏92 نیوز

طلاق دینے پر سسرالیوں نے سابق داماد کی آ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

خانیوال ( 92 نیوز) خانیوال میں طلاق دینے کی رنجش پر لڑکی والوں نے نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، سسرالیوں نے سابق داماد کی آنکھوں میں ایلفی ڈال دی، متاثرہ نوجوان کی آنکھیں ضائع ہونے کا خدشہ  ہے ۔ خانیوال میں ظلم کی داستان رقم کردی گئی،  لڑکی کو طلاق دینے کی رنجش پر ظالم سسرالیوں نے نوجوان کی آنکھوں میں ایلفی ڈال ڈی، متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں ریسکیو عملے نے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔ محمد افتخار نے چند روز قبل اپنی بیوی کو طلاق دی تھی، جہیز کا سامان واپس کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سر سید ایکسپریس ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز وی آئی پی ٹرین ‏ وزیر آباد سانگلہ ہل فیصل آباد خانیوال‏ روہڑی‏ حیدرآباد‏ لانڈھی ‏ ڈرگ روڈ ‏

سر سید ایکسپریس 4 جولائی سے اپنے سفر کا آ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ دن ۱۰:۰۲ دن

لاہور (92 نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایت پروی آئی پی ٹرین سرسید ایکسپریس 4 جولائی سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔ سرسید ایکسپریس (36ڈاؤن ) دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر راولپنڈی سے روانہ ہوکر وزیر آباد، سانگلہ ہل، فیصل آباد، خانیوال، روہڑی، حیدرآباد، لانڈھی اور ڈرگ روڈ پر سٹاپ کرتی ہوئی اگلے روز دوپہر 12 بجے کراچی کینٹ پہنچے گی۔ کراچی کینٹ سے (35 اپ ) رات 9 بجے روانہ ہوکر حیدرآباد، روہڑی، خانیوال، فیصل آباد، سانگلہ ہل اوروزیر آباد سٹاپ کرتی ہوئی اگلے روز شام 6بجکر 30 منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی۔ یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز