Tag Archives: خاندان ‏

صوبائی وزیر ، فیاض چوہان ، ملزم ، پروٹوکول ، اسپتال ، مظلوم ، خاندان

فیاض چوہان تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

 دیپالپور (92 نیوز) صوبائی وزیر فیاض چوہان دیپالپور میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے نامزد ملزم کو پروٹوکول کے ساتھ اسپتال میں مظلوم خاندان کے پاس لے آئے۔ فیاض الحسن چوہان اپنا محکمہ نہ ہوتے ہوئے بھی لاہور سے سیکڑوں کلو میٹر دور دیپالپور اسپتال کا دورہ کرنے پہنچ گئے۔ وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان نامزد ملزم انس ڈولہ کو پروٹوکول کیساتھ اسپتال میں مظلوم خاندان کے پاس لے آئے۔ فیاض الحسن چوہان نے ملزم انس ڈولہ کو پروٹوکول کےساتھ پریس کانفرنس  میں بھی ساتھ بٹھائے رکھا۔ دیپالپور کے اکبرنامی نوجوان کو انس  ڈولہ اورساتھیوں نے 2 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مردان ، علاقے ، نواں کلے گوجر گھڑی ، رشتہ داروں ، فائرنگ، خاندان ، پانچ افراد ، جاں بحق

مردان میں رشتہ داروں کی فائرنگ سے ایک ہی خ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷ شام ۱۲:۱۷ شام

مردان (92 نیوز) مردان کے علاقے نواں کلے گوجر گھڑی میں رشتہ داروں کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں تین بھائی، ماں اور بیٹی شامل ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

منشیات ، برآمدگی ، کیس ، رانا ثنا اللہ ، جوڈیشل ریمانڈ ، پندرہ روز ، توسیع

لیگی رہنما رانا ثناء اور ان کے خاندان کے ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) لیگی رہنما رانا ثناء کے منشیات کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں سابق صوبائی وزیر قانون اور ان کے خاندان کے کروڑوں مالیت کے اثاثے منجمد کر دئیے گئے ہیں۔ فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ، ان کے خاندان اور دو قریبی ساتھیوں کے کروڑوں مالیت کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے۔ وزارت انسداد منشیات تحریری حکم پر ڈپٹی کمشنر نے اثاثے منجمد کئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وزارت انسداد منشیات کے مطابق رانا ثناء اور فیملی ممبران کے اثاثے منشیات فروشی کو تحفظ دیکر بنائے جانے کے شواہد ملے ہیں۔ رانا ثناء کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب شہباز شریف خاندان جائیدادوں خریدوفروخت پابندی

نیب نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کی مختل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۲۱ شام ۸:۲۱ شام

 لاہور (92 نیوز) نیب نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور ان کے خاندان کی مختلف جائیدادوں کی خریدوفروخت پر پابندی لگا دی۔ جائیدادوں اور گاڑیوں کی ملکیت میں تبدیلی پربھی پابندی عائد کر دی۔ نیب نے شہبازشریف اور ان کی فیملی کی جائیدادیں منجمد کرنے کے لیے مراسلے تحریر کر دیئے ہیں۔ نیب نے ڈی جی ایکسائز کو شہباز شریف کی دو لینڈ کروزر گاڑیوں کی خریدوفروخت روکنے کا مراسلہ جاری کیا ہے۔ ڈی ایچ اے کو شہبازشریف کے فیز فائیومیں واقع دو گھر منجمد کرنے کا مراسلہ لکھا گیا ہے۔ ایل ڈی اے کو کے بلاک جوہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف نیب لاہور پیشی دوران خاندان دوسرے افراد اثاثوں لاتعلقی

شہباز شریف کا نیب لاہور میں پیشی کے دوران ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ دن ۱۰:۲۲ دن

 لاہور (92 نیوز) شہباز شریف نے نیب لاہور میں پیشی کے دوران خاندان کے دوسرے افراد کے اثاثوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ شہبازشریف کی نیب لاہور آفس میں پیشی ہوئی۔ نیب حکام نے خاندان کے دیگر افراد کے اثاثوں کا سوال کیا تو جواب دیا مجھ  سے میرے بارے میں پوچھیں، خاندان کے باقی افراد اپنا جواب خود دیں گے۔ اس سے قبل حمزہ شہباز نے بھی نیب میں یہی بیان ریکارڈ کرایا تھا۔ نیب میں پیشی کے بعد واپسی پر اپوزیشن لیڈر کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اے ایس آئی زاہد زخمی ہو گیا۔ ڈرائیور نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری پی آئی ڈی حکومت خاندان عمران خان الیکشن

نوازشریف کے پاس پلی بارگین کا آپشن ہے وہ ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۲ شام ۳:۳۲ شام

 لاہور (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا نوازشریف کے پاس پلی بارگین کا آپشن ہے وہ کریں اور باہر جائیں۔ پی آئی ڈی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ 16جنوری کو جیل اتھارٹیز نے پنجاب حکومت کو نواز شریف کی طبعیت کے بارے مطلع کیا جس پر پی آئی سی کے ڈاکٹر شاہد حمید نے نواز شریف کو چیک کیا اور ٹیسٹ کیے جبکہ 22 جنوری کو پی آئی سی میں ٹیسٹ کیے گئے۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شہباز گل نے خود جاکر نواز شریف سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اعتزاز احسن

اعتزاز احسن کا پیپلزپارٹی کو نواز شریف سے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ شام ۳:۳۳ شام

لاہور ( 92 نیوز ) اعتزاز احسن  نے پیپلزپارٹی کو نوازشریف سے محتاط رہنے کا مشورہ دے دیا، کہا کہ نوازشریف مشکل میں ہوں تو پاؤں پڑتے ہیں،  کھڑے ہوں تو گلے کو پکڑتے ہیں۔ رہنما پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ آصف زرداری حراست میں تھے تو انہیں ازیتیں پہنچائی گئیں، پارٹی کارکن تذبذب میں ہیں۔ اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ یہ  بلاول کا ظرف ہے کہ  نوازشریف سے جیل میں ملاقات کی، اختلافات ہوتے ہیں ،لیکن میرا پیپلزپارٹی  چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک خاندان ہے اور میں اس کا فرد ہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز