Tag Archives: خالد مقبول صدیقی

پاکستان ‏ دنیا ‏ کشمیر کا مقدمہ ‏ خالد مقبول صدیقی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ آئی ٹی و ٹیلی کام ‏

پاکستان دنیا میں  کشمیر کا مقدمہ لڑ رہا ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ شام ۳:۲۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں جمہوری اقدار میں ہر ایک کو احتجاج کا حق ہے،اِس وقت پاکستان دنیا میں کشمیر کا مقدمہ لڑ رہا ہے،حالات کے پیش نظر احتجاج کے لیے وقت کا تعین بہت اہم ہے،فواد چودھری ایم کیوایم مستقبل نہ ہونے کے خواب دیکھتے رہتے ہیں۔ ایشین ایسوسی ایشین آف اوپن یونیورسٹیز کی 33 ویں کانفرنس کا انعقاد نجی ہوٹل میں کیا گیا ، افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام خالد مقبول صدیقی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ میڈیا سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کچرے معجزہ خالد مقبول صدیقی ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ انفارمیشن ٹیکنالوجی ‏ خالد مقبول صدیقی ‏ سندھ حکومت

کراچی کچرے سے صاف ہوگیا تو معجزہ ہوگا، خا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۲۴ شام ۸:۲۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  خالد مقبول صدیقی نے سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  18 ویں ترمیم کے تحت تمام اختیارات جیالی سرکار کے پاس ہیں ،  کراچی کچرے سے صاف ہوگیا تو معجزہ ہوگا، مسئلہ کشمیر پر امت مسلمہ کو فیصلہ کرنا ہوگا۔ کراچی کی نجی یونیورسٹی میں خطاب کے دوران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے اختیارات کی جنگ چھیڑ دی، بولے سندھ سرکار نے اٹھارویں ترمیم  کے تحت اختیارات اپنے پاس رکھے ہیں، کراچی کا کچرا صاف ہونا معجزہ ثابت ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شکیل انصاری خالد مقبول صدیقی خواجہ اظہار فیصل سبزواری ٹارگٹ کلنگ کراچی

کراچی ، فائرنگ سے جاں بحق ایم کیوایم کے کا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۱۲ شام ۶:۱۲ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے بلال کالونی میں پیر کی رات دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ایم کیوایم پاکستان کے کارکن شکیل انصاری کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔ جاں بحق کارکن شکیل انصاری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی ،خواجہ اظہار فیصل سبزواری اور عامر خان سمیت  کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل  سبزواری نے کہا شکیل انصاری کا جرم یہ تھا کہ وہ ایم کیوایم کا کارکن تھا۔ انھوں نے کارکنان کی ٹارگٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز