Tag Archives: خارج


تھانہ شاہدرہ ، لیگی قیادت ، مقدمے ، نوازشریف ، خارج

لیگی قیادت کیخلاف درج مقدمے سے نوازشریف ک...

10 اکتوبر, 2020 2:13 شام 2:13 شام

 لاہور (92 نیوز) تھانہ شاہدرہ میں لیگی قیادت کیخلاف درج مقدمے پر اہم پیشرفت ہو گئی۔ مقدمے سے نوازشریف کے علاوہ تمام نام خارج کر دیئے گئے۔ مریم نواز ، شاہد خاقان، پرویز رشید، خواجہ آصف ، رانا ثنا اللہ سمیت دیگر نام نکال دیے گئے۔ قبل ازیں نوازشریف اور مریم نواز کےخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ شہری کی درخواست پر تھانہ شاہدرہ لاہور میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ شاہد خاقان، خواجہ آصف، سعد رفیق، رانا ثنااللہ، احسن اقبال سمیت ن لیگ کی مرکزی قیادت بھی ایف آئی آر میں نامزد تھی۔ ایف آئی آر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز