Tag Archives: خادم حسین


ڈی آئی جی خادم حسین ، ایس پی ڈاکٹر رضوان ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۳۷ دن ۹:۳۷ دن

کراچی ( 92 نیوز) ڈی آئی جی خادم حسین اور  ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلوں کے خلاف کیس  کا  18 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ  کراچی:پولیس کے اعلیٰ معیار کے لیے اچھے پولیس افسران کا ہونا لازم ہے،  سفارش، من پسند پولیس افسران کی تعیناتی سے محکمہ پولیس  میں غیر یقینی پیدا ہوگی،  سفارش، پسند نہ پسند پر پولیس افسران کے تبادلوں سے محکمہ بہتر نہیں ہوتا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ایسے پولیس افسران ہوں جو طاقتور کے ساتھ عام شہریوں سے بھی اچھا برتاؤ کریں،  بہتر کارکردگی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز