Tag Archives: خاتمے


خواتین ، تشدد ، خاتمے ، عالمی دن ، دنیا ، خواتین ، مظاہرہ

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

 میڈرڈ (92 نیوز) خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر دنیا بھر میں خواتین نے مظاہرہ کیا۔ اسپین، سوئٹزرلینڈ، ارجنٹائن اور چلی میں ہزاروں خواتین سڑکوں پر آگئی۔ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکلے اور خواتین پر تشدد کے خلاف احتجاج کیا۔ اسپین میں 2003 سے اب تک 1024 خواتین اپنے ساتھی مردوں کے ہاتھوں قتل ہو چکی ہیں۔ رواں سال میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 52 ہے ۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں مظاہرین نے جن میں بڑی تعداد عورتوں کی تھی، خواتین پر تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز