Tag Archives: خاتمہ


سندھ ، معاشی تنگدستی ، پریشان ، دوسو خواتین ، ہاتھوں ، زندگی ، خاتمہ

سندھ میں معاشی تنگدستی سے پریشان دوسو خوا...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

 کراچی (92 نیوز) سندھ میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک اضافہ ہو گیا۔ معاشی تنگدستی قرضوں اور سماجی مسائل سے پریشان دوسو خواتین اور دوسوبیالیس مردوں نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ 2019میں ایک ہزار سے زائد مرد وخواتین جان سے چلے گئے۔ قبائلی تنازعات ذاتی دشمنی اور دیگر سبب چار سو بیاسی مرد، ایک سو پچاس خواتین اور تیرہ بچوں کو قتل کیا گیا۔ شکارپور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سب سے زیادہ شکار رہا۔ کاروکاری کے سولہ واقعات اور چوون افراد کو قتل کیا گیا۔ 2019کے دوران گھوٹکی میں جنسی تشدد کے اکیس واقعات میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز