Tag Archives: حیدر آباد ‏

یکم جولائی شبر زیدی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیئرمین ایف بی آر ‏ ‏ وفاقی وزیر منصوبہ بندی ‏ مخدوم خسرو بختیار ‏ بھاشا ، مہمند اور داسو ڈیم درختوں کی شجر کاری ‏ بلوچستان کی ترقی ‏ حکومت کی اولین ترجیح گوادر نیشنل گرڈ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سکھر حیدر آباد ‏ وزیر توانائی ‏ عمر ایوب

یکم جولائی سے بے نامی اکاؤنٹس کیخلاف ایکش...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ  کاروباری لوگوں کو اثاثے ظاہر کرنے کا موقع دیا گیا ہے ، یکم جولائی کے بعد بے نامی اکاؤنٹس کےخلاف ایکشن ہو گا۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ چھاپوں کے بجائے نوٹس کے ذریعے کاروباری طبقے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا ، حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے جو بے نامی ایکٹ لایا گیا ہے اس کے تحت اثاثے ضبط اور سزا ہو سکتی ہے، ہمارا بنیادی فلسفہ کاروباری افرادکااعتمادبحال کرناہے کاروباری افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا شہر قائد کیلئے 162 ارب روپے ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ شام ۶:۱۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کراچی شہر کے لئے  162 ارب روپے کے پیکج کا اعلان  کر دیا ۔ وزیر اعظم عمران کان نے گورنر ہاؤس کراچی میں  بیٹھک لگائی اور کہا کہ کراچی کی ترقی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔وزیر اعظم نے حیدر آباد میں یونیورسٹی اور تھر میں آر او پلانٹ لگانے کا اعلان بھی کیا ۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس کے بعد  ٹرانسفارمیشن کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا  پاکستان مشکل ترین معاشی حالات سے گزر رہا ہے، کراچی کی ترقی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز