Tag Archives: حیات


معروف قوال ، عزیز میاں ، حیات ، 78ویں سالگرہ ، مناتے

معروف قوال عزیز میاں حیات ہوتے تو آج 78 وی...

04 اپریل, 2020 1:21 شام 1:21 شام

 کراچی (92 نیوز) پرائیڈ آف پرفارمنس معروف قوال عزیز میاں حیات ہوتے تو آج 78 ویں سالگرہ مناتے ۔ عزیز میاں نے 17 اپریل 1942 میں بھارت کے شہر دہلی میں آنکھ کھولی۔ انہوں نے دس برس کی عمر میں قوالی سیکھنا شروع کی اور سولہ سال کی عمر تک قوالی کی تربیت حاصل کرتے رہے۔ عزیزمیاں نے پنجاب یونیورسٹی سے اردو اور عربی میں ایم اے کی تعلیم حاصل کی۔ ان کی مشہور قوالیوں میں تیری صورت، مجھے آزمانے والے، میں شرابی شرابی، اللہ ہی جانے کون بشر ہے، نبی نبی یا نبی شامل ہیں۔ طویل قوالی اور حشر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز