Tag Archives: حکومت


آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ، حکومت ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰ دن ۱۰:۴۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں  توسیع کے معاملے پر وفاقی حکومت نےسپریم کورٹ  سے حکم امتناع بھی مانگ لیا۔ وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کرنے اور نظرثانی اپیل پر لارجر بنانے کی درخواست دائر کردی۔ قرار دیا کہ 28 نومبر کا فیصلہ معطل نہ ہوا تو نا قابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ، درخواست صدر، وزیراعظم، وزارت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز