Tag Archives: حکومت کیخلاف کیسز


چیئرمین نیب، حکومت کیخلاف کیسز، کھولے، ختم ہو جائے، رانا مشہود، لاہور، 92 نیوز

چیئرمین نیب نے کہا حکومت کیخلاف کیسز کھول...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۸ شام ۸:۲۸ شام

لاہور (92 نیوز) چیئرمین نیب کہہ چکے ہیں حکومت کیخلاف کیسز کھولوں تو ہو سکتا ہے حکومت ختم ہوجائے۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا مشہود نے 92 نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا علیمہ خان اورفیصل واوڈا کیخلاف کیسز ہیں۔ رانا مشہود کہتے ہیں کہ نیب کو چاہیے حکومت کو نہ دیکھے جو کرپٹ ہے اس کیخلاف کارروائی کرے۔ بنی گالا غیر قانونی جگہ پر بنا ہوا ہے اسکی تحقیقات کی جائیں۔

تازہ ترین ویڈیوز