Tag Archives: حکومت ، وفاقی ٹیکس ، محتسب مشتاق احمد ، سکھیرا ، عہدے

حکومت ، وفاقی ٹیکس ، محتسب مشتاق احمد ، سکھیرا ، عہدے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو بحال کر دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری برطرفی کے احکامات معطل کر دئیے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مشتاق سکھیرا کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ مشتاق سکھیرا کو ہٹانے کا حکم آئندہ سماعت تک معطل رہے گا۔ مشتاق سکھیرا بحالی کے باوجود آئندہ سماعت تک اختیارات کا استعمال نہ کریں۔ مشتاق سکھیرا نے اپنی درخواست میں صدر پاکستان اور وزارت قانون کوفریق بناتے ہوئے عدالت سے برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز