Tag Archives: حکومتی ترجمان ‏

وزیراعظم ، سعودی ولی عہد ، طیارہ ، کینیڈا ، نیو یارک ، واپس ، حکومتی ترجمان

وزیراعظم کیلئے سعودی ولی عہد کا طیارہ نی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۷ شام ۲:۱۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) حکومتی ترجمان نے کہا وزیراعظم عمران خان کے لیے سعودی ولی عہد کا طیارہ کینیڈاسے نیو یارک واپس نہیں بلایا گیا تھا۔ حکومتی ترجمان نے ہفتہ وار میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ کی تردید کر دی اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے وزیراعظم کے طیارے کو کینیڈا سے واپس نیویارک بلانے کی خبر کو من گھڑت قرار دے دیا۔ حکومتی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کی قیادتیں انتہائی خوشگوار اور برادرانہ تعلقات سے لطف اندوز ہوتی ہے۔ ہفتہ وار میگزین میں شائع ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جرمنی شام فوجی امریکی درخواست مسترد برلن ‏ ‏92 نیوز حکومتی ترجمان ‏ واضح پالیسی ‏ امریکی نمائندہ خصوصی ‏ جیمزجیفری ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏

جرمنی نے شام میں فوجی بھیجنے کی امریکی در...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ دن ۱۱:۱۸ دن

برلن ( 92 نیوز) جرمنی نے شام میں فوجی بھیجنے کی امریکی درخواست مسترد کر دی،حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا جرمنی کی ‘‘واضح پالیسی ’’ کی خلاف ورزی ہو گا۔ امریکی نمائندہ خصوصی جیمزجیفری نے جرمنی سےشام میں فوجی بھیجنےکی درخواست کی تھی ،جسے جرمن حکومت نےمسترد کردیا ، واضح رہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےشام سےنکل جانےکےاعلان کے بعد سے امریکی سفارتکار ہم خیال ممالک سےمسلسل رابطوں میں ہیں۔ امریکی سفارتکار انہیں اس بات پر رضامند کرنے کی کوشش کررہےہیں کہ وہ امریکی انخلا سے  پیدا ہونے والے خلا کو پُر کریں ، جرمنی کے انکار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افطار کے نام پر موروثی سیاست منتقل کرنے کی تقریب ہوئی ، فردوس عاشق

افطار کے نام پر موروثی سیاست منتقل کرنے ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان  معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز اپوزیشن کے افطار ڈنر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ افطار کے نام پر موروثی سیاست اگلی نسلوں کو منتقل کرنے کی تقریب ہوئی جہاں لوٹے ہوئے مال کے تحفظ کا تجدید عہد کیا گیا ۔ کل افطار کے نام پر موروثی سیاسی آمریتوں کی اگلی نسلوں کو منتقلی کی تقریب تھی جہاں لوٹ مار کے مال کے تحفظ کا تجدید عہد کیا گیا۔ — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) May 20, 2019 حکومتی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز