حکومت

January 23, 2021
اگر صحیح نہیں گنا جائے گا تو حکومت سے لڑائی ہے، مصطفی کمال
کراچی (92 نیوز) سربراہ پی ایس پی مصطفی کمال کہتے ہیں، اگر صحیح نہیں گنا جائے گا تو حکومت سے لڑائی ہے۔

January 17, 2021
حکومت ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی پر یقین رکھتی ہے ، مولانا طاہر اشرفی
لاہور (92 نیوز) مولانا طاہر اشرفی نے کہا حکومت ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی پر یقین رکھتی ہے۔

January 17, 2021
حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ، عثمان بزدار
لاہور (92 نیوز) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں۔

January 15, 2021
چیئرمین نیب مظلوم آدمی ہیں، حکومت بلیک میل کر رہی ہے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (92 نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا، چیئرمین نیب مظلوم آدمی ہیں، حکومت بلیک میل کر رہی ہے، نیب بند کریں، ملک کو مصیبت سے نجات دلائیں۔ پارٹی فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے تک احتجاج جاری رکھنے کا بھی اعلان کردیا۔

January 13, 2021
حکومت کو مزید قوم پر مسلط ہونے کا حق نہیں رہا ، مولانا فضل الرحمن
کوئٹہ (92 نیوز) مولانا فضل الرحمن نے کہا حکومت کو مزید قوم پر مسلط ہونے کا حق نہیں رہا۔

January 11, 2021
ہر شہری حکومت کے جانے کا مطالبہ کر رہا ہے، بلاول بھٹو
مالاکنڈ (92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا مالاکنڈ کے عوام نے فیصلہ سنا دیا، ہر شہری حکومت کے جانے کا مطالبہ کر رہا ہے۔