Tag Archives: حکم

آمدن ، اثاثہ جات ریفرنس ، آغا سراج درانی ، ٹرائل ، تیز ، حکم

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ، آغا سراج د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴ شام ۱۲:۲۴ شام

 کراچی (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کے خلاف ٹرائل تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ اہلیہ، بیٹے اور بیٹیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو انہیں ریفرنس سے الگ کر دیا جائے گا۔ عدالت نے شناختی کارڈز بلاک کرنے کا بھی حکم دیدیا اور آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کر لی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سراج درانی انجان بن گئے اور سیاسی ہلچل سے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا دھرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جوڈیشل کونسل جسٹس قاضی فائز سات رکنی بنچ ‏ جسٹس اعجازالحسن ‏ جسٹس سردار طارق مسعود ‏ جسٹس عمر عطا بندیال ‏

سپریم کورٹ کا کاروباری طبقے کو سہولیات فر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے آٹا برآمد کرنے والی فلورملز کو بنک گارنٹی واپس کرنے کے حکم کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ بدقسمتی سے ایکسپورٹرز کے کام میں روڑے اٹکائے جا رہے ہیں۔ برآمدات متاثر ہونے سے ملکی تجارتی حجم کم ہو گا، جو ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے۔ کاروباری طبقے کو سہولیات دی جائیں نہ کہ مشکلات پیدا کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، بڑا ، فیصلہ، میرا بچہ الرٹ ، نام ، خصوصی ایپلی کیشن ، حکم

وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، میرا بچہ الرٹ کے ن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ شام ۱۱:۱۲ شام

اسلام اباد (92 نیوز) بچوں کے اغوا، گمشدگی کے واقعات کے سدباب کیلئے وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ میرا بچہ الرٹ کے نام سے خصوصی ایپلی کیشن بنانے کا حکم دے دیا۔ ملک بھر میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کا تدارک کرنے کے لیے وزیرِ اعظم عمران خان نے ‘میرا بچہ الرٹ’ کے نام سے خصوصی ایپ بنانے کا حکم دے دیا ۔ ایپ پر کوائف کا اندراج کرنے پر تمام تفصیلات صوبوں کے آئی جیز اور دیگر سینیئر افسران تک فوری طور پر پہنچ جائیں گی ۔ میرا بچہ الرٹ’ پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ہائی کورٹ ، ملتان ، بینچ ، وزیراعلیٰ پنجاب ، بھائی ، عمر دراز ، ترقی روکنے ، حکم

لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا وزیراعلیٰ پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائی عمر دراز کی ترقی روکنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت میں ڈیرہ غازی خان کے رہائشی بشیر احمد چوہان نے درخواست دائر کی کہ بارڈر ملٹری پولیس میں گزشتہ 20 سال کے دوران ترقیاں نہیں ہوئیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے بھائی جُمعدار عمردراز کو ترقی دلانے کیلئے بی ایم پی میں رسالدار کی دو آسامیاں پیدا کیں۔ رسالدار پوسٹ پر آسامیوں کی منظوری کسی قبیلے سےمشروط نہیں کی گئی۔ بشیر احمد چوہان نے کہا وزیر اعلیٰ کے ماموں ایڈیشنل چیف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ہائیکورٹ ، تحریک انصاف ، رہنما ، سبطین خان ، رہا ، حکم

لاہور ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے رہنما سب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۳ شام ۸:۴۳ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان کی ضمانت منظور کر لی اور رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کرپشن کیس میں گرفتار رکن پنجاب اسمبلی سبطین خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئےانہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت نے سبطین خان کو پچاس، پچاس لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ پنجاب منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن میں کرپشن کے بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ لاہور پارکنگ کمپنی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حافظ نعمان کی درخواست … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی وی ، حملہ ، کیس، انسداد دہشت گردی ، عدالت ، علیم خان ، گرفتار ، پیش ، حکم

پی ٹی وی حملہ کیس، انسداد دہشت گردی عدالت ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پی ٹی وی حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے علیم خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ۔ عدالت نے پولیس کو ملزم علیم خان کو 30 ستمبر تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور کی احتساب عدالت کا سلمان شہباز کی ج...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۰۰ شام ۵:۰۰ شام

 لاہور (92 نیوز) احتساب عدالت نے شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے کرایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔ شہبازشریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے جائیدادیں ضبط کرنے کاحکم آ گیا۔ احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے نیب پراسیکیوٹرز کی درخواست پر سلمان شہباز کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ سلمان شہبازکی جائیدادیں ضبط کرکے ایک ماہ میں رپورٹ پیش کی جائے۔ نیب نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ منی لانڈرنگ کیس میں سلمان شہباز کو بار بار طلب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

وزیر اعظم کا ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے سربراہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ شام ۸:۱۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے ڈپٹی کمشنرز اور ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے سربراہوں کو حکم دیا کہ بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کریں۔ وزیرِ اعظم کے حکم پر ملک بھر کے  تمام ڈپٹی کمشنروں  اور ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے سربراہوں کو بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ تمام ڈپٹی کمشنر ایک ماہ میں اپنے متعلقہ علاقوں میں واقع بے نامی اور مشکوک جائیدادوں کی نشاندہی کرکے رپورٹ پیش کریں ۔ رپورٹ میں نشاندہی نہ کی جانے والی بے نامی جائیداد کا بعد میں پتہ چلنے پر متعلقہ ڈپٹی کمشنر /ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب کے حکم پر بیشتر کاروباری شخصی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۰۷ شام ۶:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب کے حکم پر بیشتر کاروباری شخصیات کیخلاف جاری تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اسلام آباد  چیمر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد سے  ملاقات کی ۔ نیب اعلامیہ  کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  کا کہنا تھا کہ بزنس کمیونٹی ملکی ترقی کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ نیب بطور  بزنس فرینڈلی ادارہ  کاروباری طبقے کی ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ چیئرمین نیب نے بتایا کہ   بزنس کمیونٹی کو بھیجے جانے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرداری تین روزہ جوڈیشل ریمانڈ اڈیالہ جیل حکم جعلی بینک اکاؤنٹس

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، زرداری کو تین روز...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۵۱ شام ۱:۵۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب کی جانب سے آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور زرداری کو تین روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزم کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے کیس میں نئی پیش رفت سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ایک ملزم نے آصف زرداری سے کنفرنٹ کرانا ہے اور  مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔ آصف زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ انکے موکل نے پہلے ہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی اسکینڈل، شاہد خاقان عباسی کو 29 ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل کیس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو 29 اگست کو دوبارہ پیش کرنیکا حکم دے دیا۔ ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو تیسری مرتبہ احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج محمد بشیر نے نیب سے مذید جسمانی ریمانڈ بارے استفسار کیا تو نیب پراسیکیوٹر نے تفتیش مکمل کرنے کیلئے مذید 14 روز کی استدعا کر دی۔ دوران سماعت شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب پراسیکیوٹر جتنا ریمانڈ چاہتے ہیں دے دیں۔ دوران تفتیش یہ دستاویزات مانگ لیتے ہیں ، جو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ واپس روانہ واہگہ بھارت

پاکستان کا بھارتی ہائی کمشنر کو ملک سے نک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ شام ۱۱:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ہوئی جہاں بھارت کو فیصلے سے باضابطہ آگاہ کر دیا گیا ۔ پاکستان نے انتہائی اہم اور بڑا فیصلہ کر دیا۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے فوراً بعد بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر کھیلیش سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی ہوئی۔  بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو ملک بدری کا حکم دیا گیا۔ پاکستان نے اپنے نامزد ہائی کمشنرمعین الحق کو بھی دہلی جانے سے روک دیا۔ پاکستانی نامزد ہائی کمشنر نے 16 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم وزیراعلیٰ ذخیرہ اندوزوں کارروائی حکم

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو ذخیرہ اندوزوں ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۶ شام ۹:۳۶ شام

 لاہور (92 نیوز) پنجاب میں ذخیرہ اندوز اب نہیں بچیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کو ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ایوان وزیراعلیٰ میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات کی۔ وزیر اعلی پنجاب نے وزیراعظم کو پنجاب حکومت کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ وزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب کو عوام کو ریلیف فراہم کرنے، مہنگائی پر قابو پانے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل عدالت ملزموں 24 جولائی پیش حکم

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل ، عدالت کا ملزموں ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۲۴ شام ۱:۲۴ شام

لاہور (92 نیوز) آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں احتساب عدالت نے ملزموں کو 24 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ شہبازشریف کمر درد کے باعث پیش نہ ہوئے جس پر ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔ شریک ملزموں فواد حسن فواد، احد چیمہ ،شاہد شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں گیارہ روز کی توسیع کر دی گئی۔ کیس کی کارروائی سے قبل عدالت کے راستوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔ کسی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عدالت کے حکم پر جج ارشدملک کا بیان حلفی نو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے حکم پر جج ارشد ملک کا عدالت کو لکھا گیا خط اور بیان حلفی نوازشریف کی بریت کی اپیلوں سے منسلک کردیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کو ہٹائے جانے کے بعد نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل انتہائی اہمیت اختیار کر گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ارشد ملک  کے  خط اور بیان حلفی کو  نواز شریف کی مرکزی اپیل کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے ارشد ملک کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز