Tag Archives: حکمران ‏


بلوچستان ، حکمران جماعت ، بی اے پی ، اختلافات ، کھل

بلوچستان میں حکمران جماعت بی اے پی میں اخ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ شام ۱۰:۵۰ شام

 کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان میں حکمران جماعت بی اے پی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ قائم مقام گورنر عبدالقدوس بزنجو اپنی ہی حکومت کے خلاف بول پڑے۔ میڈیا سے گفتگو میں قائم مقام گورنر عبدالقدوس بزنجو نے کہا جام کمال اچھے انسان ہیں لیکن اچھے وزیراعلیٰ ثابت نہ ہوسکے۔ ڈیڑھ سال تک خاموش رہا لیکن حکومت کی بہتری نظر نہ آئی۔ پارٹی کو ایک شخص کی وجہ سے خراب نہیں ہونے دیں گی۔ بلوچستان حکومت کی کارکردگی سے عوام مطمئن نہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز