Tag Archives: حکمرانی


مریم مفرور بھائیوں کو عدالت میں پیش کریں ، فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم صفدر اپنے ‏مفرور اشتہاری بھائیوں کو عدالت میں پیش کریں، ملکی معیشت کو چونا لگانے والے ڈار انکل کو عدالت ‏میں پیش کریں۔ اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم عدلیہ کی تعظیم قانون و آئین مکی بالادستی پریقین ‏رکھنے کا ثبوت دیں، جج صاحبان سے متعلق ریفرنس ایک آئینی مسئلہ ہے، مریم صفدر آئینی مسئلے کو سیاسی ‏اکھاڑے میں نہ لائیں۔

نیا پاکستان آئین اور قانون کی حکمرانی کا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹ دن ۱۱:۴۹ دن

 اسلام اباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق نے کہا قانون سے کوئی بالا نہیں، نیا پاکستان آئین اور قانون کی حکمرانی کا نام ہے۔ فردوس عاشق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قانون کو اپنے تابع بنانے والوں کو پہلی بار قانون کا سامنا ہے، چیخیں تو سنائی دیں گی۔ نیا پاکستان آئین اور قانون کی حکمرانی کا نام ہے۔ قانون سے کوئی بالا نہیں۔ قانون کو اپنے تابع بنانے والوں کو پہلی بار آزاد قانون کا سامنا ہے۔ چیخیں تو سنائی دیں گی۔ — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) July 5, 2019   معاون خصوصی فردوس عاشق نے مزید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز