Tag Archives: حوثی ‏


حوثی حوثی باغی بحری جہاز عملہ آزاد ریاض ‏ ‏92 نیوز یمن

حوثی باغیوں نے تمام بحری جہاز اور عملہ آ...

11 نومبر, 2019 10:02 دن 10:02 دن

ریاض ( 92 نیوز) یمن کےحوثی باغیوں نے تحویل میں لیے ہوئے تمام بحری جہازوں اور افراد کو آزاد کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یمنی حوثی باغیوں نے پکڑے ہوئے تینوں جہازوں اور 16 افراد کو رہا کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے واضح کیا کہ رہا ہونے والے افراد میں سے 2 کا تعلق جنوبی کوریا سے ہے اور 2 جنوبی کوریا کے جہاز تھے اور ایک سعودی عرب کا تھا۔ حوثیوں نے  تینوں جہازوں کو بحیرہ احمر سے قبضے میں لیا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز