Tag Archives: حوالے


نئی دہلی ، پاکستانی ہائی کمیشن ، یوم آزادی ، حوالے ، تقریب

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم ...

08 اگست, 2020 5:58 شام 5:58 شام

 نئی دہلی (92 نیوز) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب ہوئی۔ تقریب میں قائمقام ہائی کمشنر سید حیدر شاہ نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرایا، تقریب میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز کا خاص خیال رکھا گیا۔ ترجمان ہائی کمیشن کے مطابق کورونا  کے  باعث تقریب مختصر رکھی گئی۔ تقریب میں صدرمملکت اور وزیراعظم کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔ ادھر ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم آزادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے قومی ترانے کی دھن میں پرچم کشائی کی۔ ملائیشیا کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز