Tag Archives: حملے کی منصوبہ بندی ‏


نیکٹا، دہشت گرد تنظیم ، آزادی مارچ ، حملے کی منصوبہ بندی، انکشاف، اسلام آباد، 92 نیوز

نیکٹا کا دہشت گرد تنظیم کے آزادی مارچ پر ح...

10 اکتوبر, 2019 8:02 شام 8:02 شام

اسلا م آباد (92 نیوز) نیکٹانے دہشت گرد تنظیم کی جانب سے جے یو آئی ف کے آزادی مارچ پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کر دیا۔ نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے سیاسی جماعتوںاور قائدین کومحتاط رہنے کی ہدایت کردی اور تمام حساس اداروں کو خط ارسال کر دیا۔ تھریٹ الرٹ کے مطابق سیاسی قائدین پر حملے کا خطرہ ہے، حملے پورے پاکستان میں آزادی مارچ پر کئے جاسکتے ہیں، سیاسی جماعتیں اور قائدین محتاط رہیں۔ حساس اداروں کو صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز