Tag Archives: حمزہ شہباز ‏

نیب ٹیم قانون کے مطابق حمزہ شہباز کے گھر گئی،نعیم الحق

نیب ٹیم قانون کے مطابق حمزہ شہباز کے گھر گ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی  نعیم الحق  نے کہا کہ  نیب ٹیم قانون کے مطابق حمزہ شہباز کے گھر گئی، وزیراعظم نے  احکامات نہیں دیے ، نوازشریف سمیت تمام چوروں نے جس بے دردی سے ملک کو لوٹا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اسلام آباد میں عمران خان ٹی 20 لیگ کے فائنل میچ کے بعد  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون  خصوصی نعیم الحق نے کہا  نیب کی ٹیم کے حمزہ شہباز کے گھر پر چھاپے کے احکامات وزیر اعظم نے نہیں دیے ۔ نعیم الحق نے آصف علی زرداری اور مولانا فضل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے ماڈل ٹاؤن آئ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۶:۲۴ شام ۶:۲۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) حمزہ شہباز  کی گرفتاری کےلئے ماڈل ٹاؤن آئی نیب کی  ٹیم عدالتی حکم کے بعد پانچ گھنٹے بعد واپس گئی،مسلم لیگ ن کے کارکن آپے سے باہرہوکر پولیس اہلکاروں کودھکے دیتے رہے۔ قائدحزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی گرفتاری کےلئے ماڈل ٹاؤن آئی نیب کی  ٹیم عدالتی حکم کے بعدواپس چلی گئی ، نیب کی ٹیم حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لئے 24 گھنٹے میں دوسری باران کی رہائش گاہ پرپہنچی۔ نیب کے اعلیٰ افسر اور اہلکار دو گاڑیوں میں آئے، ان کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی، اینٹی رائٹ فورس اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز